کلاسیکی موسیقی ٹھمری راگ درباری ۔ کن بیرن کان بھرے

لاریب مرزا

محفلین
پہلے مراسلےکی تاریخ دیکھی تو علم ہوا کہ کم و بیش سال ہو گیا۔ اور کان تو نہ جانے کس بیرن نے بھرے تھے لیکن میرا دل نہیں بھرا اس سے، زندہ رہا تو شاید دو چار دہائیاں بھی لگ جائیں۔ :)
جی ہاں، سال گزر بھی گیا اور یوں معلوم ہوتا ہے جیسے پر لگا کر گزر گیا۔ البتہ ایک سال پہلے ہماری مسکراہٹ ایک سرگوشی لیے ہوئے تھی اور ایک سال بعد ایک سوچ۔۔۔ جس کا تذکرہ آپ نے خود کر دیا۔ :)
میرا دل نہیں بھرا اس سے،
 
محمد وارث

لائبریرین
جی ہاں، سال گزر بھی گیا اور یوں معلوم ہوتا ہے جیسے پر لگا کر گزر گیا۔ البتہ ایک سال پہلے ہماری مسکراہٹ ایک سرگوشی لیے ہوئے تھی اور ایک سال بعد ایک سوچ۔۔۔ جس کا تذکرہ آپ نے خود کر دیا۔ :)
جی مجھے اس دوسری والی مسکراہٹ سے کچھ کچھ اندازہ ہو رہا تھاْ ۔ :)
 
ویسے آڑهائی منٹ کی شاہکار اور ساتهہ منٹ کی من موج
اب ایک استاد کو اپنی من موج سے شاہکار کہا
اور دوسرے کی شاہکار کو من موج

لفظ

احتراما اسکی حوصلہ افزائی لفظ شاہکار کہنا دونوں کے لئے درست تها
 
Top