ٹھہرو ذرا کہ مرگِ تمنا سے پیشتر۔۔۔۔آواز: سید عاطف علی

سید عاطف علی

لائبریرین
ساڑھے تین چاند عاطف بھیا کے۔۔۔ آدھا ہمارا۔
آواز کے بغیر تصویریں گونگی ہوتیں۔
تصاویر اور رنگ آواز کو رخ دیتے ہیں ۔ورنہ صدا بہ صحرا بھلا کون سنتا ہے ؟
سنا نہیں ؟
جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا ؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تصاویر اور رنگ آواز کو رخ دیتے ہیں ۔ورنہ صدا بہ صحرا بھلا کون سنتا ہے ؟
سنا نہیں ؟
جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا ؟
تصویر، رنگ اور آواز سبھی لازم ہوئے اس طرح۔
جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا ۔۔۔۔ ابھی مکمل نہیں ہے۔ :atwitsend:
 
Top