ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئی۔۔۔اقبال اشعر

عمراعظم

محفلین
مدّتوں بعد پشیماں ہوا دریا ہم سے​
مدّتوں بعد ہمیں پیاس چُھپانی آئی​
مدّتوں بعد کھُلی وسعتِ صحرا ہم پر​
مدّتوں بعد ہمیں خاک اُڑانی آئی​
واہ کیا کہنے کیا خوب کلام شریک محفل کیا ہے​
بہت لطف آیا پڑھ کر​
شاد و آباد رہیں​
بہت شکریہ ۔ آپ کی پسندیدگی ،میری حوصلہ افزائی۔۔ ہمیشہ خوش رہیں۔آمین
 

عمراعظم

محفلین
ھ
اعظم صاحب!
اچھی غزل ہے شیئر کرنے پر تشکّر:)
تاہم مطلع کا پہلا مصرع شاید ٹائپنگ کی غلطی لئے ہے، دیکھ لیجیے گا

ا
بہت شکریہ طارق شاہ صاحب۔ غلطی کی نشاندہی کے لئے شکریہ۔ تدوین کا آپشن میرے ہاتھ سے نکل چکاہے۔ منتظم صاحبان میں سے کوئی تصحیح فرمادے۔ شکریہ
 

عمراعظم

محفلین
یہاں شاعر نے یہ نہیں بتایا کہ مدّت کتنے دنوں پر محیط تھی۔
عمدہ انتخاب عمر انکل۔۔۔ :bighug:
انیس میاں یہ "ڈھل گئی عمر تو غزلوں پہ جوانی آئی" آپ کی نظرِ کرم حاصل نہ کر سکا۔البتہ It differ person to person.
پسندیدگی کے لیئے شکریہ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
 

عمراعظم

محفلین

عمراعظم

محفلین

عمراعظم

محفلین
مدّتوں بعد پشیماں ہوا دریا ہم سے
مدّتوں بعد ہمیں پیاس چُھپانی آئی
مدّتوں بعد کھُلی وسعتِ صحرا ہم پر
مدّتوں بعد ہمیں خاک اُڑانی آئی

واہ۔ بہت خوب انتخاب۔۔۔
خوش رہیں۔۔۔
بہت شکریہ الشفاء صاحب۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
 

مہ جبین

محفلین
مدّتوں بعد کھُلی وسعتِ صحرا ہم پر
مدّتوں بعد ہمیں خاک اُڑانی آئی
مدّتوں بعد میسر ہوا ماں کا آنچل
مدّتوں بعد ہمیں نیند سُہانی آئی
بہت زبردست کلام کا انتخاب عمراعظم بھائی
 

عمراعظم

محفلین
مدّتوں بعد کھُلی وسعتِ صحرا ہم پر
مدّتوں بعد ہمیں خاک اُڑانی آئی
مدّتوں بعد میسر ہوا ماں کا آنچل
مدّتوں بعد ہمیں نیند سُہانی آئی
بہت زبردست کلام کا انتخاب عمراعظم بھائی
پسندیدگی کے لیئے شکریہ مہ جبین بہن۔ اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ خوش رکھے۔آمین
 
Top