فارقلیط رحمانی
لائبریرین
اس تصویر میں کتنے آدمی ہیں؟ گنیے، کچھ دیر ٹھہریے۔
غور سے دیکھیے، اور اب دوبارہ گنیے۔
کیوں ؟ کیا ہوا ؟ آپ نے تو بارہ گنے تھے تیرہ کیسے ہوگئے؟
یا آپ نے تو تیرہ گنے تھے، بارہ کیسے ہوگئے؟
تصویر اوپن کریں تو یہ لکھا آتا ہے: