نور وجدان
لائبریرین
مجھے فرنچ نہیں آتی ہے ۔میں نے اس کی وجہ ایک انگلش سائیٹ سے پائی ۔ اس پر میری رائے بھی آخری نہیں ہے ۔ جو پایا سرچ کرکے وہی لکھ دیا ۔۔۔فرنچ میں جے کو یے نہیں بولتے۔
مجھے فرنچ نہیں آتی ہے ۔میں نے اس کی وجہ ایک انگلش سائیٹ سے پائی ۔ اس پر میری رائے بھی آخری نہیں ہے ۔ جو پایا سرچ کرکے وہی لکھ دیا ۔۔۔فرنچ میں جے کو یے نہیں بولتے۔
میں نے کالج میں کچھ معمولی سی فرنچ پڑھی تھی۔مجھے فرنچ نہیں آتی ہے ۔میں نے اس کی وجہ ایک انگلش سائیٹ سے پائی ۔ اس پر میری رائے بھی آخری نہیں ہے ۔ جو پایا سرچ کرکے وہی لکھ دیا ۔۔۔
کوینٹن ٹیرنٹینو میرے فیورٹ ڈائریکٹرز میں سے ہے۔
اس کا ویژول سٹائل، فلمی تاریخ کا استعمال، لڑائی مار کٹائی کا طریقہ وغیرہ
آپ بتایے پھر۔۔۔۔۔۔۔اس طرح کچھ علم بھی بڑھتا ہےمیں نے کالج میں کچھ معمولی سی فرنچ پڑھی تھی۔
ڈی جینگو نہیں۔۔ جینگو!۔۔ ڈی ساقط ہے۔
فرنچ میں j کا تلفظ ژ سے ملتا ہے۔ جو الفاظ دوسری زبانوں سے آئے ہیں اور ان میں j کا تلفظ ج جیسا ہے ان کے لئے فرنچ میں dj لکھتے ہیں۔مجھے فرنچ نہیں آتی ہے ۔میں نے اس کی وجہ ایک انگلش سائیٹ سے پائی ۔ اس پر میری رائے بھی آخری نہیں ہے ۔ جو پایا سرچ کرکے وہی لکھ دیا ۔۔۔
یہ عموماً تشدد آمیز فلمیں بناتا ہے جو مجھے کچھ خاص پسند نہیں ۔ دوستوں نے زبردستی کل بل دکھائی تھی۔
یہی تو مزہ ہے ٹیرنٹینو کی فلموں کا۔پلپ فکشن اور کل بل دونوں ہی ایکسٹریم وائلینس سے بھر پور
پر تشدد فلمیں آپ کو مزے دار لگتی ہیں۔ پھر تو آپ سنف موویز دیکھا کریںیہی تو مزہ ہے ٹیرنٹینو کی فلموں کا۔
Movie violence بھی کافی سٹائلش ہو سکتی ہے۔ Snuff تو بہت عجیب و غریب شے ہے۔پر تشدد فلمیں آپ کو مزے دار لگتی ہیں۔ پھر تو آپ سنف موویز دیکھا کریں