'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

فلسفی

محفلین
روکسی ایپس کے نام سے کمپنی ہے جن کا یہ او سی آر ہے

انجن کے بارے میں معلومات کے لیے اسے کھنگالنا پڑے گا۔

غلطیاں تو اس کے نتائج میں بھی ہیں لیکن اورآل نتائج شاندار ہیں۔ سب سے بڑھ کر ہمیں جو مسئلہ درپیش ہے سپیسز کا وہ اس میں نہیں۔

ویسے میں نے مزید بہت سے تجربات پوسٹ پروسیسنگ کے لیے کیے تھے مگر کامیابی نہیں ہوئی۔ لفظ میں سے لفظ نکلنے کی وجہ سے الگورتھم کافی پیچیدہ ہو کر بھی اچھے نتائج نہیں دیتا۔

ٹیکسریٹ کی تربیت کو بہتر کرنے کا ارادہ ہے لیکن وقت نکالنا مشکل ہو رہا ہے۔ شاید ٹیسریکٹ والے خود ہی کچھ عرصہ میں نستعلیق فونٹس پر کام کرنا شروع کردیں۔ :)
 
MindRoasterMirs

محفلین
میں نے ابھی تک سوائے گوگل ویژن اے پی آئی کے علاوہ ایسے نتائج کسی کے نہیں دیکھے۔ امید ہے یہ بھی گوگل او سی آر ہی استعمال کر رہا ہے ۔
 
شکیب

محفلین
مختلف دستیاب کارپس و لغات کی تلاش میں اتفاقا گھومتے گھماتے ایک گوگل گروپ میں پہنچا تواکتوبر 2013 کا یہ مراسلہ ہاتھ لگا۔ سوچا یہاں اینٹری کر دوں، ہو سکتا ہے کام کا ہو۔
کوڈ:
Just tried an urdu ocr in vietocr itself myself, and am happy to confirm
that vietocr does very find urdu ocr when language is selected as Arabic.

But, do use single language setting of language for Arabic as well as
English. If ara+eng is set, then both languages come as junk, whereas
both language come with 95% accuracy when single language is set.

Thanks.
--
Rawat
95 فی صد درست نتائج تو خواب جیسی بات لگتی ہے، وقت نکال کر دیکھتے ہیں کہ کہاں تک سچائی ہے۔ فلسفی
مذکورہ ٹول:
VietOCR
 
آزما کر دیکھ لیا برادرم شکیب ، تاہم یہ سنگل لینگویج سلیکشن والا مسئلہ کیسے حل ہو ؟:):)
 
ٹیزرکٹ ہی تو ہے، کیا خاص بات ہو سکتی ہے پھر۔
آخر لینگویج سلیکشن کے مسئلے کوحل کرنے کے بعد جب اردو یا عربی کو سلیکٹ کرکے او سی آر کیا تو درج ذیل ایرر آیا
Failed to initialise tesseract engine.. See
https//github.com/chartlesw/tesseract/wiki/Error-1 for detail
براہ کرم اس کا کوئی حل عزیزی فلسفی و شکیب :):)
 
روکسی ایپس کے نام سے کمپنی ہے جن کا یہ او سی آر ہے

انجن کے بارے میں معلومات کے لیے اسے کھنگالنا پڑے گا۔

غلطیاں تو اس کے نتائج میں بھی ہیں لیکن اورآل نتائج شاندار ہیں۔ سب سے بڑھ کر ہمیں جو مسئلہ درپیش ہے سپیسز کا وہ اس میں نہیں۔

ویسے میں نے مزید بہت سے تجربات پوسٹ پروسیسنگ کے لیے کیے تھے مگر کامیابی نہیں ہوئی۔ لفظ میں سے لفظ نکلنے کی وجہ سے الگورتھم کافی پیچیدہ ہو کر بھی اچھے نتائج نہیں دیتا۔

ٹیکسریٹ کی تربیت کو بہتر کرنے کا ارادہ ہے لیکن وقت نکالنا مشکل ہو رہا ہے۔ شاید ٹیسریکٹ والے خود ہی کچھ عرصہ میں نستعلیق فونٹس پر کام کرنا شروع کردیں۔ :)
ونڈوز 10 میں تنصیب کرکے دیکھ لیا ۔ ہوبہو گوگل ڈوکس کا رزلٹ ہے ۔ اور آف لائن کام نہیں کرتا ۔:):)
 
فلسفی سر جی کچھ نئی پیش رفت ہوئی اوسی آر کے حوالے سے یا نہیں ؟
VietOCR
اس کے بارے میں پڑھا ہے اوپر کہ بہتر نتائج دیتا ہے، کوشش کر کے دیکھ لیں۔ اردو او سی آر پر بہت لوگ پہلے کام کر چکے ہیں اور کوئی بہت بڑی کامیابی کہیں نظر نہیں آئی۔ سو فیصد درست نتائج حاصل کرنا تو شاید ممکن ہی نہیں۔
 
جزاک اللہ ریحان بھائی۔ سلامتی
 
VietOCR
اس کے بارے میں پڑھا ہے اوپر کہ بہتر نتائج دیتا ہے، کوشش کر کے دیکھ لیں۔ اردو او سی آر پر بہت لوگ پہلے کام کر چکے ہیں اور کوئی بہت بڑی کامیابی کہیں نظر نہیں آئی۔ سو فیصد درست نتائج حاصل کرنا تو شاید ممکن ہی نہیں۔
ریحان بھائی اس میں اردو زبان کی آوٹ پٹ کی تو آپشن ہی نہیں ہے
 
میں نے خود استعمال کر کے دیکھا نہیں ہے، وقت ملا تو کوشش کروں گا۔ پھر بھی یہی کہوں گا کہ میرے نزدیک او سی آر کے ذریعے کچھ خاص نتائج حاصل کرنا ممکن نہیں ہوگا۔
 
Top