'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

فلسفی

محفلین
فونٹ سائز میں لکھیں
تصویر کی ڈی پی آئی بھی بڑھا کر دیکھیں۔
ان دونوں صورتوں میں کچھ خاص فرق نہیں پڑتا۔

تربیت جمیل خوشخطی سے کروائی تھی۔

جمیل نوری نستعلیق کے نتائج
uc

فانٹ سائز 12، ڈی پی آئی 300
کوڈ:
یکں مٹو ر ےالن کو ہچہھ'ُآ ٭ ےے آٹار واح عطو ر ک ٹگسوس گ۔رہ ےے
فانٹ سائز 12، ڈی پی آئی 144
کوڈ:
لیکن منصورفانکواس میں زنسی کے آخارواحن لو ربرسوس ہورے تتے۔
فانٹ سائز 14، ڈی پی آئی 144
کوڈ:
لیکن منسورخا نکواس می رنرسی کے ناروات طوربرسوس ہورے تے۔
فانٹ سائز 16، ڈی پی آئی 144
کوڈ:
لیکن ٹ نکو س م زندرسگی ے آخارو ت لو رپرمسوس ہورہے نےے
فانٹ سائز 18، ڈی پی آئی 144
کوڈ:
لیکن محصورخا نکواس میس زنرگی ے آٹارو ت طوریرمسوس ہو رے ےنے۔
فانٹ سائز 20، ڈی پی آئی 144
کوڈ:
لیکن منصمو رخا ںکواس یں زندگی ےےآیتارو سغض طو ریرسوس ،رورہے ےے
فانٹ سائز 22، ڈی پی آئی 144
کوڈ:
لیکن معمورنا ںکواس مں زندگی ے آخاروا طلد ریرسوس ہورہے نے۔
فانٹ سائز 24، ڈی پی آئی 144
کوڈ:
لیکن جسٹ نکو اس مس زرنرگی ےےآثارو مت طو ربرمحسوس ہو ر ہے نے۔

فانٹ سائز 14، ڈی پی آئی 144، ری سائزڈ (200٪)
کوڈ:
لیکن متصورخا نکواس میں زندسگی ے آتثار وہا م طو ریرمجسوس ،ہو ر ہے تے۔

جمیل خوشخطی کے نتائج
uc

فانٹ سائز 12، ڈی پی آئی 300
کوڈ:
ضا ممو ر ان مکو اسگس مس ٭ ےے آار وا عطو ر بپ مجس ۔ر ےہ تے
فانٹ سائز 12، ڈی پی آئی 144
کوڈ:
لیکن مشورنا نکو اس میں زنی ے آنارواتن و ریرسوس ہورے تے۔
فانٹ سائز 14، ڈی پی آئی 144
کوڈ:
لیکن مبنورن نکواس میں رنی کےآن رواتن لوریرجسوس ہورہے شے۔
فانٹ سائز 16، ڈی پی آئی 144
کوڈ:
لیکین مشورن نکو اس میوں جک ےآتثارو ن ض گس ہو ر ے تے۔
فانٹ سائز 14، ڈی پی آئی 144، ری سائزڈ (200٪)
کوڈ:
لیکن مضصورخا نکواس می زنری کے آناروات طورپرمحسوس ہورہے تھے۔
 
فلسفی

محفلین
آپ حضرات کی طرف سے مزید کوئی رائے سامنے نہیں آئی ابھی تک۔

آج کل دفتر میں بہت مصروفیت ہے اس لیے اس پر مزید کام نہیں کرسکا۔ امید ہے آئندہ کچھ دنوں میں شاید وقت نکال سکوں۔
 
فلسفی

محفلین
فلسفی
فانٹ سائز 18، ڈی پی آئی 300
اس کو چیک کریں
تربیت اصل میں ڈیفالٹ فانٹ سائز (۱۲) پر کی گئی ہے اس لیے 18 فانٹ سائز پر نتیجہ درست نہیں رہے گا۔ ویسے بھی جمیل نوری نستعلیق ۳۰۰ ڈی پی آئی اور 18فانٹ سائز پر یہ شکل اختیار کر لیتا ہے
uc

نتیجہ
کوڈ:
یکں ہ ن مو اس مس ٭س ےے آار واس عو ر ٹغ مجس و۔ر ہہ

نفیس نستعلیق میں الفاظ ٹھیک رہتے ہیں لیکن نتیجہ
کوڈ:
ا محورخا نک ٰ سمیں دگگک ے روا س ور پک جس ر ے

اب تک کے بہتر نتائج

۱۴۱ ڈی پی آئی اور فانٹ سائز ۱۲ (امیج ری سائزڈ ۴۰۰ ٪)
uc

کوڈ:
لیکن منصور خا نکوہا س میں زرندگی ےےآثاروہا ت طلو رپرسوس ہو رے تے

۱۴۱ ڈی پی آئی اور فانٹ سائز ۱۴ (امیج ری سائزڈ ۲۰۰ ٪)
uc

کوڈ:
لیکن متصمورخا ںکواس میں زدسگی ےآثاروہا تض طو ریرمجسوس ،ہو رہے تے
 
عباس اعوان

محفلین
ایسا ہی کروں گا۔ اکیلے کرنا تو مشکل لگ رہا ہے۔ ویسے بھی جو ایک سطری فائلز درست کی تھیں ان میں کچھ حروف اپنی درست پوزیشن پر نہیں تھے اور کہیں کہیں سپیس بھی درست نہیں تھی۔ خاص کر ایسے الفاظ میں جہاں حروف ایک دوسرے کے اوپر لکھے گئے ہوں۔ میں وقت نکال کر متن کی فائلز اور ایک ڈاکومنٹ ترتیب دیتا ہوں جس میں باکس فائل کو درست کرنے کا طریقہ موجود ہو۔
ہاتھ سے درستی والا تجربہ کہاں تک پہنچا؟
 
فلسفی

محفلین
ہاتھ سے درستی والا تجربہ کہاں تک پہنچا؟
دس سطروں کے ساتھ تجربہ کیا تھا اس کا نتیجہ بالکل خراب تھا، حتی کے تربیت میں استعمال ہونے والی تصویر کا بھی نتیجہ درست نہیں تھا۔ اس لیے اس پر مزید نہیں سوچا۔ میرا خیال ہے کہ جو تربیتی مواد تیار ہوا ہے اس کو بنیاد رکھ کر اس میں مزید متن کے ذریعے تربیت کروانے سے بہتر نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ میں فی الحال متن کی تلاش میں ہوں، ابھی تک 40 ہزار سطروں اور ہر سطر تقریبا 40 سے 50 حروف کی ہے (سپیس کے ساتھ)۔ یہ مواد میں نے اردو کی مختلف یونیکوڈ کتب سے نکالا ہے، یعنی حقیقی مواد ہے فقط لیگیچرز کا جوڑ نہیں۔ مزید مواد حاصل کر کے 40 ہزار والے تربیتی مواد کی تربیت کروانے کی کوشش کرتا ہوں۔ پھر نتیجہ دیکھتے ہیں۔
 
فلسفی

محفلین
اتنی بھی جلدی کیا ہے بھائی صاحب۔ :)
تجربے کا سارا وزن فلسفی اور دوست برادران نے اٹھایا ہوا ہے، تھوڑا وقت دیں۔
نظامی صاحب اپنے تجربے کی بنیاد پر فرما رہے ہیں، انھوں نے یقینا کچھ سوچ کر ہی کہا ہوگا۔

میں لیکن ابھی تک پرامید ہوں، مسئلہ یہ ہے کہ اس طرح کے کام کے لیے یکسوئی درکار ہوتی ہے۔ ابھی تک ہم ایک عام یوزر کی طرح ایک بنے بنائے سافٹویئر کو فقط استعمال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ جس میں بہت سے لوگوں کو انگریزی یا یوں کہیے کہ لکھائی کے لحاظ سے آسان زبانوں کے حوالے سے کامیابی بھی ہوئی ہے۔ اردو زبان میں نستعلیق کا معاملہ مختلف ہے۔ ٹیکسریٹ بنانے والوں نے بھی شاید نستعلیق جیسے فانٹ کی تمام تر پیچیدگیوں کے بارے میں نہیں سوچا ہوگا۔ لیکن ٹیسریکٹ 4 کا انجن اے آئی کے جس الگورتھم کی بنیاد پر کام کرتا ہے اس سے بہتر نتائج حاصل کرنا کافی حد تک ممکن ہے۔ ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ ٹیسریکٹ کے طریقہ کار کو پہلے اچھے سے سمجھا جائے مختلف تجربات کو جانچا جائے کہ اس میں کیا اور کہاں خرابی آ رہی ہے پھر اس کے مطابق تربیت کو آگے بڑھایا جائے۔ یہ ساری مغز ماری روز مرہ کے دوسرے ضروری کاموں کے ساتھ کرنا قدرے مشکل کام ہے۔ پہلے کچھ دن دفتر میں فراغت تھی، اس لیے تجربات کرتا رہا ہوں لیکن اب اچانک مصروفیت ہوگئی ہے اور دو تین ٹرانسفومیشن بڑے پروجیکٹ میں شمولیت کی وجہ سے اس کام کی طرف دھیان دینا مشکل ہورہا ہے۔ کوشش ہوگی کہ وقتا فوقتا کچھ نہ کچھ ہاتھ پاؤں مارتا رہوں۔ باقی جو اللہ پاک کو منظور۔
 
دوست

محفلین
اصل مسئلہ اس کی کنفگریشن کا ہی ہے، چلانا نہیں آ رہا۔ میرا خیال ہے ہندی یعنی دیوناگری لپی بھی خاصا پیچیدہ رسم الخط ہے۔ اس پر کافی ساری ڈسکشن موجود تھی بگز والے سیکشن میں۔ مسئلہ وقت اور تواتر سے کام کا ہے۔ ٹیسریکٹ 3 تک تو سوچنا ہی بے کار تھا، 4 اس قابل ہے یا نہیں، ابھی تک اس کا جواب باوثوق طور پر دینا ممکن نہیں ہے۔ گوگل کی اپنی سروس پر کہیں یہ بھی استعمال ہو رہا ہے، اور گوگل نستعلیق کو انھے وا پہچان لیتا ہے۔
سی ایل ای کے کامیاب او سی آر کی تیاری (ٹیسرکٹ 3 کی بنیاد پر لگتا ہے) دیکھ کر ناممکن تو خارج از امکان ہے۔ لیکن ٹریننگ ڈیٹا کی تیاری سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ انہوں نے بہت محنت کی تھی، کشتیاں، نقطوں سمیت، کوئی تین چار قسم کی امیجز دکھائی تھیں ڈاکٹر سرمد نے پانچ برس قبل ایک پریزنٹیشن میں۔ مزید برآں، ریختہ والے صاحب بھی اسی کو استعمال کر رہے لگتے ہیں۔
میں اس وقت تھیسز پر فوکس کر رہا ہوں، انفرادی کام ہے اور اگر سیلف ڈسپلنڈ نہ ہوں تو ادھورا کام دیکھ دیکھ کر ڈپریشن ہو جاتی ہے اور کام لٹکتا چلا جاتا ہے۔ اس لیے اگلے کئی ماہ بس یونہی چلیں گے۔ شاید کوئی ایک آدھ مرتبہ کچھ مزید کر سکوں۔ فی الوقت تو فلسفی کے کام سے کوئی امید نظر نہیں آ رہی۔
 
فلسفی

محفلین
محترم میں بھی آپ ہی طرح مختلف طریقوں سے اس کو استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ وگرنہ میرا رادہ ابتدا سے ہی، پہلے تھیوری پڑھنے کا تھا۔ بلکہ کام شروع کرنے سے پہلے جن لوگوں نے کچھ کامیابی حاصل کی ہے ان سے مل کر معلومات حاصل کرنے کا بھی ارداہ تھا لیکن پھر اسی لڑی پر مشورے کی بنیاد پر آستینیں اوپر کر کے اس کے ساتھ گھلنے لگ گیا

بھائی تفصیل تو میں خود ابھی پڑھ رہا ہوں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یکسوئی میسر نہیں ۔۔۔ آہ اب کیا بتائیں کہاں کہاں ٹاںگ پھنسا رکھی ہے۔ خیر یہ لنک دیکھیے شاید آپ بھی کچھ مدد کرسکیں۔

میں شاید آہستہ آہستہ ہی تفصیل پڑھ سکوں۔ اگر کسی اور بھائی کے پاس وقت ہے اور وہ تفصیل بتا سکتا ہے تو کام کو تقسیم کر کے جلدی مکمل کیا جاسکتا ہے

میری معلومات ابتدائی نوعیت کی ہیں۔ میں ابھی تمام متعلقہ لڑیوں میں زیر بحث معاملات اور پروجیکٹ کی تفصیلات پڑھ رہا ہوں

وگرنہ میری نظر میں ان کی تھیوری پڑھنا وقت کا ضیاع ہے۔ اگر ٹیسرکٹ 4 میں کام کرنا ہے تو ورک فلو کا ذکر ویب سائٹ کے مطابق جیسے میں نے اوپر عرض کیا سیدھا سا ہے۔

میں نے غالبا سی ایل ای کے دو پیرز پڑھے ہیں۔ انہوں نے ٹیکسریٹ 3 بھی استعمال کیا ہے اور پھر ٹیسریکٹ 4 بھی۔ اور اس کے سورس کوڈ میں بھی کچھ شاید تبدیلی کی ہے۔

خیر لے دے کر بات وہیں آ جاتی ہے کہ اس کام کے لیے یکسوئی درکار ہے۔ ٹولز اور تجربات کے ذریعے اپنے تئیں ہم نے کوشش کر لی جس کے نتائج ماضی کی نسبت قدرے بہتر ہیں۔ یعنی ماضی کی نسبت اب او سی آر پر کام کرنا قدرے آسان ہے۔ ممکن ہے آنے والے دنوں میں مزید آسان ہو جائے۔ اب اس ضمن میں کامیابی کس کے نصیب میں لکھی ہے وہ اللہ پاک ہی بہتر جانتے ہیں۔ لیکن ہم خود سیکھنے کی نیت سے چھوٹے موٹے پنگے لیتے رہیں گے۔
 
آخری تدوین:

دوست

محفلین
بھائی یہ ساری کوشش ایک ہی بندہ کر رہا ہے، جس نے اوپر والا پیغام لکھا ہے۔
باقی سب مایا ہے۔
 
فلسفی

محفلین
بھائی یہ ساری کوشش ایک ہی بندہ کر رہا ہے، جس نے اوپر والا پیغام لکھا ہے۔
باقی سب مایا ہے۔
محترم میں نے اس جملے کی وضاحت کی تھی

فی الوقت تو فلسفی کے کام سے کوئی امید نظر نہیں آ رہی۔

آپ جو سمجھے میرا وہ مطلب ہرگز نہیں تھا۔ پھر بھی اگر آپ کو برا لگا تو میں معذرت خواہ ہوں۔
 
دوست

محفلین
جیتے رہو خوش رہو بھائی
دل پر قطعاً کچھ نہیں لیا، حقیقت بیان کی ہے۔
رب سائیں اس محنت میں اور برکت ڈالے۔
میں بھی کوشش کرنے کی کوشش کرتا رہوں گا۔
 
فلسفی

محفلین
جمیل نوری نستعلیق کے ذریعے پہلے بھی تربیت کروا کر دیکھا تھا لیکن نتائج اچھے نہیں تھے اس کی وجہ شاید یہ تھی کہ مواد (متن) کچھ اچھی حالت میں نہیں تھا۔ اس بار متن کو چھانٹ کر غیر ضروری سپیسز، سپیشل کریکٹرز وغیرہ کو نکال کر جمیل نوری نستعلیق فونٹ سے تربیت کروائی ہےاور نتیجہ بہت بہتر ہے۔ میرے خیال میں مزید مواد تربیت کروا کر اس کو بہتر کیا جاسکتا ہے۔ سپیس کا مسئلہ بہرحال موجود ہے۔ جو شاید فونٹ کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے۔ یہ تربیت لیگیچر کے ساتھ کروائی ہے۔ یعنی متن سے ڈائریکٹ باکس فائل بنا کر بنا کسی مینویل کام کے۔

uc

نتیجہ (اردو پروف ریڈر سے درستی کے بعد)
کوڈ:
حنیف راے ان تمام باتوں کا تجچچگتے ہوے کہتے ہیں کہ پمب چھاعع لے ہو رہال سچ کم
نے احتیا حکرنابندکر دیا ہے۔  شایحنیف راے گھر سے ہیں نکلت ورنہوہ دیکھتے ککس طرح آج کے نو جوان
امرکی بگروں اورچکن ریسٹورنٹ کے سا نے کھڑے ہو کر لوگوں کقنکر رہے تے کہہم دیی روئ پے
دیی مرغ اور روئیکھایں گے۔  ہم نہوہ بچلیں چی گے اورنہ وہ مخیاں کھایں گے۔  حنیف راے ہیا
چُ پکومعلوم ہے کل ان تا فبقڈوے ّ وان چے چیکلی کے سا تھکیا ہواً تمبسرے دن حکپچیکا دشلے آ، اہیں اٹھکر
گاڑیوں میں ڈال کشہرسے با ہرچھوڑآئے۔  ُٰ

تصویر کو فوٹوشاپ سے درست کرنے کے بعد
uc

نتیجہ (اردو پروف ریڈر سے درستی کے بعد)
کوڈ:
حنیف راے ان تمام باوں کا تجز یہکرتے ہوے کہتے بیں کہ یسبکچھ اس لیے ہور با ہے کہام
نے احتا کرنابندکر دیا ہے۔  شایحضیف راے ھرے ہیں نت ورنہوہ دیکھتے کس طرح آج کے نو جوان
امریی برکروں اورچکن ریسٹورنٹ کے سا نے کھڑرے ہو کر لوگوں کچلقینکر رہے تے کہ ہم مہی وٹی، چچتً
دی مرغ اور رویکھایں کے۔  ہم نہوہ لیں یں کے اورنہوہ مخیاں کھایں کگے۔  حنیف راے ی!
'آُلب کومعلوم ہے ان تمامنو جوان چے چیوں کے سا تھکیا ہوا تیسرے دن حکتیکا رندے آئے نہیں اٹھاکر
گاڑیوں میں ڈڑال خہرسےب ہرچوڑآئے۔

نتیجہ (کچھ سپیسز کو درست کرنے کے بعد)
کوڈ:
حنیف راے ان تمام باوں کا تجز یہ کرتے ہوے کہتے بیں کہ ی سب کچھ اس لیے ہور با ہے کہ ام
نے احتا کرنابندکر دیا ہے۔  شای حضیف راے ھرے ہیں نت ورنہوہ دیکھتے کس طرح آج کے نو جوان
امریی برکروں اورچکن ریسٹورنٹ کے سا نے کھڑرے ہو کر لوگوں کچ لقین کر رہے تے کہ ہم مہی وٹی، چچتً
دی مرغ اور رویکھایں کے۔  ہم نہ وہ لیں یں کے اورنہ وہ مخیاں کھایں کگے۔  حنیف راے ی!
'آُلب کومعلوم ہے ان تمام نو جوان چے چیوں کے سا تھ کیا ہوا تیسرے دن حکتی کا رندے آئے نہیں اٹھاکر

ماشاءاللہ! اللہ تعالی مکمل کامیابی نصیب فرمائے۔
 
جاسم محمد

محفلین
فلسفی یہ مسئلہ تو آنا ہی تھا :)
اوپر پیش کردہ نمونوں کے مطابق ٹیزریکٹ انجن نستعلیق اسپیس پڑھنے سے قاصر ہے۔ کیونکہ نستعلیق خط میں اسپیس نسخ خط کی طرح عمودی نہیں ترچھی ہوتی ہے :
Kerningex.png

یہ مسئلہ کیسے حل ہوگا وہ آپ ماہرین بہتر بتا سکتے ہیں۔ لیکن آپ کیلئے نوری نستعلیق فانٹ بغیر کرننگ والایہاں اپلوڈ کر دیتا ہوں ۔ اس فانٹ میں اسپیسنگ والا مسئلہ نہیں آئے گا :)
JNN3_Nokern_shipped.7z
 
میں یہی گذارش کرنے والا تھا آپ سے۔ شکریہ۔ اس پر بھی تجربہ کر کے دیکھتا ہوں۔
 
Top