جاسم محمد
محفلین
آج کل ہم دونوں کے اذہان کچھ زیادہ ہی ایک فریکونسی پر چل رہے ہیں۔ اللہ خیر کرےمیں یہی گذارش کرنے والا تھا آپ سے۔
آج کل ہم دونوں کے اذہان کچھ زیادہ ہی ایک فریکونسی پر چل رہے ہیں۔ اللہ خیر کرےمیں یہی گذارش کرنے والا تھا آپ سے۔
نہیں یار اس کا نتیجہ تو بہت خراب ہےفلسفی یہ مسئلہ تو آنا ہی تھا
اوپر پیش کردہ نمونوں کے مطابق ٹیزریکٹ انجن نستعلیق اسپیس پڑھنے سے قاصر ہے۔ کیونکہ نستعلیق خط میں اسپیس نسخ خط کی طرح عمودی نہیں ترچھی ہوتی ہے :
یہ مسئلہ کیسے حل ہوگا وہ آپ ماہرین بہتر بتا سکتے ہیں۔ لیکن آپ کیلئے نوری نستعلیق فانٹ بغیر کرننگ والایہاں اپلوڈ کر دیتا ہوں ۔ اس فانٹ میں اسپیسنگ والا مسئلہ نہیں آئے گا
JNN3_Nokern_shipped.7z
حیف راسےاننام باتقوںکاتزیکرتےہوئےکہتے ہیںک۔یسبپواس لیےہورہاسکمم
نےاحتقیاکرنابنکردیاہے۔شایدحنیف اگھرسہیں نکلتےورنوہدیکھتےکیکسطرح آج کینوجوان
امریبکی بکروںاورچکن ریسٹورنٹ کےسا سحنکڑےہوکرلگوںکتلقینکررہے تقھکرہم دیی رولی پنےہ
دییمرغ اورروٹیکھائیں گے۔ہم نووبنلیںپیں گےاورنوہمرغیاںکھائیں گےن۔حیف راسےجی!
آپکومعلوم ہےاننمامنوجان سیسچیوں کےساتکیا ہوا تیسرےذنحکتیکارندس؟ ےنہیںاٹاکر
گاڑیوں میںڈالکرشہرسےباہرھوڑآ ئے۔ !ف
پہلے اس بغیر کرننگ والے فانٹ سے ایک نمونہ بنا کر ٹرین کروائیں۔ اور پھر اسی نمونے کو او سی آر سے پڑھنے کی کوشش کریں۔ نسخ فانٹ جیسا رزلٹ آنا چاہئے۔ اگر یہ نہیں ہو رہا تو گڑبڑ کہیں اور ہے۔ اس مسئلہ کو درست کئےبغیر کام آگے نہیں بڑھا جا سکتا۔نہیں یار اس کا نتیجہ تو بہت خراب ہے
متفقپہلے اس بغیر کرننگ والے فانٹ سے ایک نمونہ بنا کر ٹرین کروائیں۔ اور پھر اسی نمونے کو او سی آر سے پڑھنے کی کوشش کریں۔ نسخ فانٹ جیسا رزلٹ آنا چاہئے۔ اگر یہ نہیں ہو رہا تو گڑبڑ کہیں اور ہے۔ اس مسئلہ کو درست کئےبغیر کام آگے نہیں بڑھا جا سکتا۔
ٹیزریکٹ انجن کو کم از کم نسخ جیسی عمودی اسپیس تو پڑھنی چاہیے۔
پہلے اس بغیر کرننگ والے فانٹ سے ایک نمونہ بنا کر ٹرین کروائیں۔ اور پھر اسی نمونے کو او سی آر سے پڑھنے کی کوشش کریں۔ نسخ فانٹ جیسا رزلٹ آنا چاہئے۔ اگر یہ نہیں ہو رہا تو گڑبڑ کہیں اور ہے۔ اس مسئلہ کو درست کئےبغیر کام آگے نہیں بڑھا جا سکتا۔
ٹیزریکٹ انجن کو کم از کم نسخ جیسی عمودی اسپیس تو پڑھنی چاہیے۔
حال اچا بتانے پر آدمی کو تھوڑا بہت سکون مل جاتا
حالاچمابتانرآدیکوتھوڑابہت سنکون مل جاتا
میرا بھی یہی خیال ہے۔ ابھی میں نے ایک لاکھ سطروں سے تربیت کروائی ہے۔ مزید مواد اکھٹا کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ٹیسریکٹ میں تربیت کے لیے درست اور غلط تربیتی مواد کے لیے کوئِ علیحدہ سے آپشن نہیں۔ میرا خیال ہے کہ اگر ایسا ضروری ہے تو انجن اس کو خود ہی تیار کرتا ہوگا۔ اگر آپ کے پاس ٹیسریکٹ کے حوالے سے کوئی لنک ہے تو ضرور شئیر کیجیے۔میرے خیال میں نمونے کے طور پر بھی جو ٹریننگ ڈیٹا مہیا کیا جا رہا ہے، وہ بہت ہی کم ہے۔
نیورل نیٹورک میں ٹریننگ کے دوران ہمیں فالس کیسز(False cases) سے بھی ٹریننگ کرنی ہوتی ہے۔صرف ٹرو کیسز(True cases) سے بہترین رزلٹ نہیں آئے گا۔
بہت بہتر رزلٹ ہے۔زبردستیہ لیجیے جناب
بغیر کرننگ والا فونٹ 14 سائز (تربیت بغیر کرننگ والے فانٹ سے ہی کروائی ہے)
کرننگ والا فونٹ 14 سائز (تربیت بغیر کرننگ والے فانٹ سے ہی کروائی ہے)کوڈ:حال اچا بتانے پر آدمی کو تھوڑا بہت سکون مل جاتا
کوڈ:حالاچمابتانرآدیکوتھوڑابہت سنکون مل جاتا
زبردست،بہت عمدہمیرا بھی یہی خیال ہے۔ ابھی میں نے ایک لاکھ سطروں سے تربیت کروائی ہے۔ مزید مواد اکھٹا کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔
میں نے ایک جنرل نوٹ لکھا تھا، ٹیزرکٹ کے حوالے سے ریسرچ کرنی پڑے گی۔ٹیسریکٹ میں تربیت کے لیے درست اور غلط تربیتی مواد کے لیے کوئِ علیحدہ سے آپشن نہیں۔ میرا خیال ہے کہ اگر ایسا ضروری ہے تو انجن اس کو خود ہی تیار کرتا ہوگا۔ اگر آپ کے پاس ٹیسریکٹ کے حوالے سے کوئی لنک ہے تو ضرور شئیر کیجیے۔
شکریہ۔ اس نتیجہ کے مطابق تو اسپیس کا کوئی مسئلہ نہیں آیا ہے۔ کیا میں درست کہہ رہا ہوں؟بغیر کرننگ والا فونٹ 14 سائز (تربیت بغیر کرننگ والے فانٹ سے ہی کروائی ہے)
جی اگر ٹیسٹ کیا جانے والا متن بھی کرننگ کے بغیر ہوشکریہ۔ اس نتیجہ کے مطابق تو اسپیس کا کوئی مسئلہ نہیں آیا ہے۔ کیا میں درست کہہ رہا ہوں؟
میں تلاش کرتا ہوں، اگر آپ کے پاس کو کوئی معلومات ملیں تو شئیر کیجیے گا۔میں نے ایک جنرل نوٹ لکھا تھا، ٹیزرکٹ کے حوالے سے ریسرچ کرنی پڑے گی۔
زبردست۔ یعنی مسئلہ بالآخر ڈائگنوز ہو چکا ہے۔ اللہ تعالی آپ کو جزا دے۔ آمینجی اگر ٹیسٹ کیا جانے والا متن بھی کرننگ کے بغیر ہو
یہ خدشہ آپ پہلے ظاہر کر چکے تھے اب پروگرام سے بھی تصدیق ہوگئی۔ میں مزید تربیتی مواد بنانے کی کوشش کرتا ہوں پھر کرننگ والے فانٹ پر ہی مزید تجربات کریں گے۔زبردست۔ یعنی مسئلہ بالآخر ڈائگنوز ہو چکا ہے۔ اللہ تعالی آپ کو جزا دے۔ آمین
کیا مزید تربیتی مواد بنا دینے سے نستعلیق اسپیسنگ کا مسئلہ حل ہو جائے گا؟ میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔میں مزید تربیتی مواد بنانے کی کوشش کرتا ہوں پھر کرننگ والے فانٹ پر ہی مزید تجربات کریں گے۔
یہ بھی کر کے دیکھ لیتے ہیں لیکن عام طور پر اوپن سورس پراجیکٹ کے بارے میں ای میل پر جواب نہیں ملتا، اس کے لیے فورم پر تھریڈ بنانا پڑے گا۔ میں سوال تیار کر کے تھریڈ اوپن کرتا ہوں پھر دیکھتے ہیں۔کیا مزید تربیتی مواد بنا دینے سے نستعلیق اسپیسنگ کا مسئلہ حل ہو جائے گا؟ میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔
ٹیزریکٹ کی آفیشل ٹیم سے رابطہ کر کے ان کے او سی آر انجن میں معمول کی عمودی اسپیسنگ سے ہٹ کر ترچھی اسپیسنگ کی سپورٹ ڈلوانی پڑے گی۔ عین ممکن ہے اس میں یہ سپورٹ پہلےسے موجود ہو لیکن پروگرام کے ٹریننگ اور ریڈنگ ماڈلز میں اسے بائی ڈیفالٹ ایکٹیویٹ نہ کیا گیا ہو۔ یہ معلومات ان کی ٹیم سے بات کر کے ہی حاصل ہو سکتی ہیں۔
میں نے خصوصی طور پر ای میل کا ذکر نہیں کیا۔ ٹیزریکٹ کی آفیشل یا نان آفیشل ٹیم سے رابطے کا جو بھی طریقہ ہو اسے اپنایا جائے۔یہ بھی کر کے دیکھ لیتے ہیں لیکن عام طور پر اوپن سورس پراجیکٹ کے بارے میں ای میل پر جواب نہیں ملتا، اس کے لیے فورم پر تھریڈ بنانا پڑے گا۔ میں سوال تیار کر کے تھریڈ اوپن کرتا ہوں پھر دیکھتے ہیں۔
بہت شکریہ تابش بھائی، یہ پیپر معلوماتی ہے اور ٹیکسریٹ 3 کے بارے میں ہے۔ ٹیسریکٹ 4 کا طریقہ کار مختلف ہے لیکن میرا خیال ہے کہ انہوں نے ٹیسریکٹ 4 میں بھی بنیادی حروف کی شکلوں (بغیر اعراب اور نقاط کے) کے مطابق تربیت کروائی ہوگی (یہ میرا اندازہ ہی ہے) ۔ جیسا اس پیپر میں لکھا ہے۔ انہوں نے ٹیسریکٹ کے انجن میں کچھ تبدیلی کی بات بھی کی ہے، اللہ جانے وہ کیا تبدیلی ہے (ممکن ہے وہ سپیس سے متعلق ہو جس کا ذکر جاسم کر رہے ہیں)ویسے تو آپ لوگ اب تک یہ پڑھ چکے ہوں گے۔ پھر بھی پوسٹ کر رہا ہوں، تاکہ اگر نظر سے نہ گزرا ہو تو دیکھ لیں۔
CLE والوں سے اس تبدیلی کے متعلق پوچھا جائے تو؟ اس کا امکان تو کم ہی ہے کہ وہ تبدیل شدہ ورژن یا فقط متعلقہ کوڈ ہی کو شیئر کر دیں، لیکن کرننگ کے متعلق کوئی قابلِ عمل ٹپ ضرور مل جائے گی۔بہت شکریہ تابش بھائی، یہ پیپر معلوماتی ہے اور ٹیکسریٹ 3 کے بارے میں ہے۔ ٹیسریکٹ 4 کا طریقہ کار مختلف ہے لیکن میرا خیال ہے کہ انہوں نے ٹیسریکٹ 4 میں بھی بنیادی حروف کی شکلوں (بغیر اعراب اور نقاط کے) کے مطابق تربیت کروائی ہوگی (یہ میرا اندازہ ہی ہے) ۔ جیسا اس پیپر میں لکھا ہے۔ انہوں نے ٹیسریکٹ کے انجن میں کچھ تبدیلی کی بات بھی کی ہے، اللہ جانے وہ کیا تبدیلی ہے (ممکن ہے وہ سپیس سے متعلق ہو جس کا ذکر جاسم کر رہے ہیں)
بغیر کرننگ کے تو زبردست رزلٹ ہے۔ آپ نے ٹریننگ ڈیٹا کتنا استعمال کیا ہے؟یہ لیجیے جناب
بغیر کرننگ والا فونٹ 14 سائز (تربیت بغیر کرننگ والے فانٹ سے ہی کروائی ہے)
کرننگ والا فونٹ 14 سائز (تربیت بغیر کرننگ والے فانٹ سے ہی کروائی ہے)کوڈ:حال اچا بتانے پر آدمی کو تھوڑا بہت سکون مل جاتا
کوڈ:حالاچمابتانرآدیکوتھوڑابہت سنکون مل جاتا
میرا بھی یہی خیال ہے۔ ابھی میں نے ایک لاکھ سطروں سے تربیت کروائی ہے۔ مزید مواد اکھٹا کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ٹیسریکٹ میں تربیت کے لیے درست اور غلط تربیتی مواد کے لیے کوئِ علیحدہ سے آپشن نہیں۔ میرا خیال ہے کہ اگر ایسا ضروری ہے تو انجن اس کو خود ہی تیار کرتا ہوگا۔ اگر آپ کے پاس ٹیسریکٹ کے حوالے سے کوئی لنک ہے تو ضرور شئیر کیجیے۔
CLE والوں سے اس تبدیلی کے متعلق پوچھا جائے تو؟ اس کا امکان تو کم ہی ہے کہ وہ تبدیل شدہ ورژن یا فقط متعلقہ کوڈ ہی کو شیئر کر دیں، لیکن کرننگ کے متعلق کوئی قابلِ عمل ٹپ ضرور مل جائے گی۔
کرننگ کے ساتھ بھی اب تک کے حساب سے نتیجہ کافی بہتر ہے۔ ابھی تک ایک لاکھ سطروں سے (جن کی لمبائی زیادہ سے زیادہ 50 سے 70 کریکٹرز بشمول سپیس کے ہے) تربیت کروائی ہے۔ مزید مواد اکھٹا کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ مواد اکھٹا کر کے آپ حضرات سے شئیر کروں گا تاکہ مواد کی کوالٹی کو بھی پرکھا جاسکے۔ ممکن ہے مواد کی کوالٹی بہتر کرنے سے نتائج پر بھی فرق پڑے۔ میں نے ویسے مواد مختلف یونیکوڈ کتابوں سے حاصل کیا ہے۔بغیر کرننگ کے تو زبردست رزلٹ ہے۔ آپ نے ٹریننگ ڈیٹا کتنا استعمال کیا ہے؟
گوگل ڈرائیو سے تصاویر کیسے شامل کر رہے ہیں؟ Google Drive Direct Link Generator کے ذریعے ممکن ہے؟