جاسم محمد
محفلین
دوست بھائی بھی اکثر اس کا ذکر خیر کرتے رہتے ہیں۔ یہ ٹیکنیک سمجھنا پڑے گی۔ اور اگر اس سے اسپیسنگ کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے تو بسم اللہ کریں۔بہت شکریہ تابش بھائی، یہ پیپر معلوماتی ہے اور ٹیکسریٹ 3 کے بارے میں ہے۔ ٹیسریکٹ 4 کا طریقہ کار مختلف ہے لیکن میرا خیال ہے کہ انہوں نے ٹیسریکٹ 4 میں بھی بنیادی حروف کی شکلوں (بغیر اعراب اور نقاط کے) کے مطابق تربیت کروائی ہوگی (یہ میرا اندازہ ہی ہے) ۔ جیسا اس پیپر میں لکھا ہے۔ انہوں نے ٹیسریکٹ کے انجن میں کچھ تبدیلی کی بات بھی کی ہے، اللہ جانے وہ کیا تبدیلی ہے (ممکن ہے وہ سپیس سے متعلق ہو جس کا ذکر جاسم کر رہے ہیں)