شکریہ، یہ فانٹ کب تک تیار ھو جائے گا. پلیز جلدی تیار کر دیں مجھے انتظار رہے گا۔
جناب میں نے فانٹ کے پہلے مرحلہ کیلئے ان اشکال کو جو آپنے فراہم کی تھیں ایک فانٹ فائل میں شامل کر دیا ہے؛
http://arifkarim.no/Public/Telenor.ttf
تصویری نمونہ:
وقت کی کمی کے باعث ان اشکال کو کسی وولٹ فانٹ مثلاً نفیس نسخ میں ڈال نہیں پا رہا۔ بہر حال اگر آپ چاہیں تو انکو فانٹ کریٹر میں کھول کر کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔ زیادہ مشکل کام نہیں ہے۔ آئندہ کسی بھی فانٹ کی خطاطی مہیا کرتے وقت ان دو چیزوں کا خیال رکھیں:
تمام حروف کی انیشل، میڈیل، فائنل اشکال کی فراہمی۔
حروف تہجی کی اشکال فراہمی۔
تمام اشکال کو ایک گریڈ باکس میں پیش کریں۔ جنکا فاصلہ ایک جتنا ہو۔ قطاریں ۲ بنا لیں تو اچھا ہے۔ ایک قطار میں ۵۰ ڈبوں سے زائد اشکال نہیں ہونی چاہیئں۔ باقی آپکی خطاطی اے ون ہے!