اور ہاں کسی کا دل نہ توڑا کریں سنا کریں بار بار سنا کریں سنا ہے کہ شاعر حضرات کے مداح ہوتے ہیں. جو کبھی کبھار دل بھی دے دیتے ہیں. تو کیا معلوم آپ کے ساتھ بھی ایسا کچھ ہوجائےاجی صاحب میرے لیے تو سادہ موبائل فون بھی "جہنم" ہے۔ آگ لگے اس شیطانی آلے کو، فون نہ اٹھاؤ تو گلے شکوے سنو، بند کر کے رکھ دو تو مغروری کے طعنے سنو، اور اٹھا لو تو فضول باتیں سنو!
یہ فضول باتیں شروع بڑی مزیدار لگتی ہیں
جن "فضول" باتوں کا آپ ذکر کر رہے ہیں خان صاحب میں ان کو کم از کم بیس پچیس برس پیچھے چھوڑ آیا، اب تو ان کے بارے میں سوچ کر بھی اختلاج شروع ہو جاتا ہے۔اور ہاں کسی کا دل نہ توڑا کریں سنا کریں بار بار سنا کریں سنا ہے کہ شاعر حضرات کے مداح ہوتے ہیں. جو کبھی کبھار دل بھی دے دیتے ہیں. تو کیا معلوم آپ کے ساتھ بھی ایسا کچھ ہوجائے
اب تو بیگم کو “فضول” میسج کرو تو جواب آتا ہے خیریت تو ہے؟ کیا ہوا؟جن "فضول" باتوں کا آپ ذکر کر رہے ہیں خان صاحب میں ان کو کم از کم بیس پچیس برس پیچھے چھوڑ آیا، اب تو ان کے بارے میں سوچ کر بھی اختلاج شروع ہو جاتا ہے۔
فیلنگ ویری ویری غمناکجن "فضول" باتوں کا آپ ذکر کر رہے ہیں خان صاحب میں ان کو کم از کم بیس پچیس برس پیچھے چھوڑ آیا، اب تو ان کے بارے میں سوچ کر بھی اختلاج شروع ہو جاتا ہے۔
میری تو اتنا بھی تردد نہیں کرتی بلکہ صاف کہہ دیتی ہے کہ تم نے غلط نمبر پر میسج کر دیا۔اب تو بیگم کو “فضول” میسج کرو تو جواب آتا ہے خیریت تو ہے؟ کیا ہوا؟
جیآپ یوز کرتے ہیں؟
آپ اس وقت ایک نازک دور سے گزر رہے ہیںمیری تو اتنا بھی تردد نہیں کرتی بلکہ صاف کہہ دیتی ہے کہ تم نے غلط نمبر پر میسج کر دیا۔
زبردست۔ اردو میں کیسا رزلٹ دے رہا ہے؟فی الحال ٹیلیگرام صرف امیج ٹو ٹیکسٹ بوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہوں۔ اور ایک فونٹ گروپ سے کچھ اچھے فونٹ ملے ہیں۔
نستعلیق فونٹ میں پرنٹڈ کتاب ہو تو کافی اچھے نتائج ہیں۔زبردست۔ اردو میں کیسا رزلٹ دے رہا ہے؟
اپنا اسٹیٹس ڈس ایبل کریں اور باقیوں کو میوٹ۔ پھر ہر ایک سے کہیں کہ بھائی میں تو ٹیلیگرام پر پایا جاتا ہوں وہاں آئیں تو ملاقات ہو۔ ساری عوام ٹیلیگرام پر آجائے گی بشرطیکہ آپ سے محبت کرتی ہوئی تو۔باقی ساری عوام وٹس ایپ پر ہے۔ ایسے میں وٹس ایپ چھوڑ کر ٹیلیگرام کا کیسے ہوا جا سکتا ہے۔
ٹیلی گرام کے دو ورژن ہیں وہاں۔ ایک X کے ساتھ ہے۔ کونسا استعمال کرتے ہیں۔ میرا تو نمبر لے کر اس سے آگے connect ہی نہیں ہوتا وہیں گھومتا رہتا ہے پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔جب سے پاکستان میں قدغن ہٹائی گئی ہے، اس وقت سے استعمال کر رہا ہوں۔ گنتی کے چار کونٹیکٹس موجود ہیں۔ باقی ساری عوام وٹس ایپ پر ہے۔ ایسے میں وٹس ایپ چھوڑ کر ٹیلیگرام کا کیسے ہوا جا سکتا ہے۔
فی الحال ٹیلیگرام صرف امیج ٹو ٹیکسٹ بوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہوں۔ اور ایک فونٹ گروپ سے کچھ اچھے فونٹ ملے ہیں۔
دراصل محبت ٹیسٹ کرنا میرے مزاج میں ہی نہیں شامل۔اپنا اسٹیٹس ڈس ایبل کریں اور باقیوں کو میوٹ۔ پھر ہر ایک سے کہیں کہ بھائی میں تو ٹیلیگرام پر پایا جاتا ہوں وہاں آئیں تو ملاقات ہو۔ ساری عوام ٹیلیگرام پر آجائے گی بشرطیکہ آپ سے محبت کرتی ہوئی تو۔
میری تو اتنا بھی تردد نہیں کرتی بلکہ صاف کہہ دیتی ہے کہ تم نے غلط نمبر پر میسج کر دیا۔
ٹیلی گرامٹیلی گرام کے دو ورژن ہیں وہاں۔ ایک X کے ساتھ ہے۔ کونسا استعمال کرتے ہیں۔
ایں "جنس" ہمہ آفتاب است۔ہمارے نزدیک تو یہ بھی کافی ہے کہ اتنا ہی کہہ دیں کہ غلط نمبر پر میسج کیا ہے ورنہ زیادہ تر تو میسج پڑھا اور نہ پڑھا ایک برابر ہی محسوس کروایا جاتا ہے۔
کون سا بوٹ استعمال کرتے ہیںجب سے پاکستان میں قدغن ہٹائی گئی ہے، اس وقت سے استعمال کر رہا ہوں۔ گنتی کے چار کونٹیکٹس موجود ہیں۔ باقی ساری عوام وٹس ایپ پر ہے۔ ایسے میں وٹس ایپ چھوڑ کر ٹیلیگرام کا کیسے ہوا جا سکتا ہے۔
فی الحال ٹیلیگرام صرف امیج ٹو ٹیکسٹ بوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہوں۔ اور ایک فونٹ گروپ سے کچھ اچھے فونٹ ملے ہیں۔
@imageToText_botکون سا بوٹ استعمال کرتے ہیں
اس کا کیا طریقہ ہے؟ میں نے کل ایک امیج اس پر سینڈ کی تھی، تاحال کوئی نتیجہ نہیں۔@imageToText_bot
پہلے یہ کمانڈ میسج کریںاس کا کیا طریقہ ہے؟ میں نے کل ایک امیج اس پر سینڈ کی تھی، تاحال کوئی نتیجہ نہیں۔
/start