ابن آدم
محفلین
نوواک جوکووچ نے حال ہی میں منعقد ادریا ٹینس ٹور میں حصہ لیا تھا بلکہ وہ اس کے انعقاد کے سب سے بڑے حامی تھیں. اب تک اس مقابلے میں حصہ لینے والے ٤ کھلاڑی کورونا کا شکار ہو چکے ہیں. مقابلے میں سماجی فاصلے کا کوئی دھیان نہیں رکھا گیا تھا اور کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو جپھیاں بھی ڈالی تھیں. یہ مقابلے جان کی ٢٠ - ٢١ کے دوران سربیا کے دارالحکومت میں ہوئے تھے.
مقابلے کا اگلا دور جو کہ بوسنیا میں اگلے ہفتہ ہونا تھا کینسل کر دیا گیا ہے
مقابلے کا اگلا دور جو کہ بوسنیا میں اگلے ہفتہ ہونا تھا کینسل کر دیا گیا ہے