اشتیاق علی
لائبریرین
لیجئے تمام احباب و دیگر اراکین کے لیے ایک اردو ٹیو ٹو ریل ۔ یہ ٹیو ٹو ریل میں نے ایک تصویر میں بنایا ہے ۔امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا اور مسئلہ کافی حد تک حل ہو جائے گا ۔
بیشک کر سکتے ہیں۔ پر انٹرنل پروگرامنگ کیساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کر سکتے ہیں۔ اس کےلئے انکے سورس کی ضرورت ہوگی!اشتیاق بھائی کیا اس طرح ہم جمیل نوری نستعلیق کشیدہ وغیرہ اور دیگر فونٹس جو نستعلیق میں ہیں کو بھی ایڈٹ کرسکتے ہیں؟؟؟
ان پیج میں القلم قرآن مجید اور دیگر عربی فونٹس کی ریپلیسمینٹ سے ان کے اعراب بھی درست طور پر ریپلیس ہو جائیں گے یا اس کے لیے مزید کچھ کرنا پڑے گا؟
السلام علیکمپرانے ان پیج میںنئے فونٹ نہیںشامل کیے جاسکتے
البتہ انہیںفونٹ میںردوبدل کی گنجائش موجود ہے