ٹائپوگرافی ٹیوٹوریل: فانٹ میں ترمیم

سلیم احمد

محفلین
اگر لگیچر کا استعمال نہ ہو اور محض کیریکٹر بیسڈ نسخ فانٹ ہو، تو محض کاپی پیسٹ کرنا کافی ہے، لیکن اس صورت میں فانٹ کی پراپرٹیز تبدیل کرنا نہ بھولیں جو کہ فانٹ کرئیٹر میں کی جا سکتی ہیں۔

اگر لیگیچر کا استعمال ہو تو کیا لیگیچر کو دوسرے فانٹ میں‌کاپی کرنے سے کاپی نہ ہوگا ؟
یا ایک ہی لگیچر کی کئی اشکال ہوتی ہیں جنہیں‌پروگرامنگ کے ذریعہ کنٹرول کیا جاتا ہے؟
یا کوئی اور وجہ ہے؟
 

سویدا

محفلین
کسی بھی فونٹ میں‌ترمیم کے وقت اضافی لیگچرز کیسے شامل کیے جاتے ہیں‌


اگر کوئی تفصیل سے رہنمائی کردے تو نوازش ہوگی
 

محمدعمر

محفلین
جزاک اللہ بہت اچھا ٹیوٹوریل۔ لیکن ایک اہم بات جو غالبا آپ بھول گئے وہ یہ کہ فانٹس کو ایڈٹ کرنے کے بعد ان کی ایکسٹینشن دوبارہutfبھی تو کرنا ہو گی ناں؟ کیوں صحیح کہا ناں؟
 

dxbgraphics

محفلین
پرانے ان پیج میں‌نئے فونٹ نہیں‌شامل کیے جاسکتے
البتہ انہیں‌فونٹ میں‌ردوبدل کی گنجائش موجود ہے

پرانے ان پیج میں 18 پشتو کے فونٹس 98،99،2000 کے عرصے میں بن چکے ہیں۔اور پشاور سے کراچی تک پشتو تراجم و تفاسیر میں آج تک پرانا ان پیج ہی استعمال ہورہا ہے
 

dxbgraphics

محفلین
ایکسٹینشن کو utf سے بدلنے کی ضرورت بھی نہیں پیش آتی اگر آپ فونٹ کریئیٹر میں *.* کے ذریعے فونٹ اوپن کریں۔
 
Top