عبدالقیوم چوہدری
محفلین
موہڑہ مرادو والے کا نام موہڑہ مرادو ہی ہے۔ جولیاں اس سے آگے اور سرکپ کچھ پیچھے ہے۔زبردست ، یہ آخری کھنڈرات گانگو بہادر نامی گاوں میں ہے اور موہڑہ مرادو والے کھنڈرات کا نام شاید جولیاں یا سرکپ ہے؟
اس بورڈ میں ساری تفصیلات درج ہیں۔
اور آخر وہ دن آ پہنچا۔
اس بورڈ پر اوقا ت بھی درج ہیں، اگر کوئی آنا چاہے تو خیال رکھے کہ موسم گرما (یکم اپریل سے 30 ستمبر) میں میوزیم دن 12 بجے سے اڑھائی بجے تک بند رہتا ہے۔