ٹیکسٹ ایریا میں ایچ ٹی ایم ایل کے ٹیگس ایڈ کرنا

ابو یاسر

محفلین
محترم قارئین
ٹیکسٹ سیلیکٹ کر کے اگر سائز چینج کریں تو اس کے آگے پیچھے ایچ ٹی ایم کا ٹیگ لکھا ہوا آتا ہے مثلاَ
HTML:
[SIZE="4"]مثال[/SIZE]
یہاں میں نے پہلے مثال لکھا پھر اسے سیلیکٹ کرکے سائز دے دی
ایسا کرنےسے اس ٹیکسٹ ایریا میں
HTML:
[SIZE="4"] [/SIZE]
کے دو ٹیگس جڑ گئے
یہ کیسے ہوتا ہے؟
کوئی آئیڈیا؟؟
 
HTML:
<!DOCTYPE HTML PUBLIC "-//W3C//DTD HTML 4.0 Transitional//EN">
<html>
<head>
<script type="text/javascript">
<!--
    function formatText (size) {
        var selectedText = document.selection.createRange().text;
        
        if (selectedText != "") {
            var newText = '[SIZE="' + size + '"]' + selectedText + '[/SIZE]';
            document.selection.createRange().text = newText;
        }
    }
//-->
</script>
</head>
<body>
  <form name="my_form">
    <textarea name="my_textarea" rows="10" cols="50"></textarea><br />
    <input type="button" value="Size4" onclick="formatText ('4');" />
    <input type="button" value="Size5" onclick="formatText ('5');" />
    <input type="button" value="Size6" onclick="formatText ('6');" />
</form>  
</body>
</html>

اس کو کاپی کر کے ایچ ٹی ایم میں سیو کر لیں اور پھر جاوا سکرپٹ کا کوڈ دیکھ لیں
 
یہ کام جاوا اسکرپٹ کی مدد سے کیا جاتا ہے۔ کسی بھی ٹیکسٹ ایریا میں جاوا اسکرپٹ کی مدد سے کرسر پوزیشن یا سیلیکشن اسٹارٹ اور اینڈ جاننا ممکن ہے۔ لہٰذا ان مقامات پر کچھ داخل کرنا چنداں مشکل نہیں۔
 

ابو یاسر

محفلین
یعنی مجھے ابھی کرسر اسٹارٹ اور اینڈ پوزیشن کے پیچھے بھاگنا پڑے گا
اوکے ! بھائیوں میں کوشش کرتا ہوں ، جہاں مشکل آئی وہاں پھر سر کھانا شروع کر دونگا
:)
 

ابو یاسر

محفلین
HTML:
<!DOCTYPE HTML PUBLIC "-//W3C//DTD HTML 4.0 Transitional//EN">
اس کو کاپی کر کے ایچ ٹی ایم میں سیو کر لیں اور پھر جاوا سکرپٹ کا کوڈ دیکھ لیں[/QUOTE]
ابرار بھائی 
آپ کا کوڈ موزیلا میں نہیں چلا
ہاں انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ایکدمست چل رہا ہے
 
Top