ٹیکنالوجی کا دور ہے تو نابینا افراد کیوں پیچھے رہیں:مطالعے کے لیے سستا ’’ای ریڈر‘‘ تیار!

سید عاطف علی

لائبریرین
تلفظ تو /ˈmɪʃᵻɡən/ ہے جس میں ش کے بعد کا vowel تو reduced ہے۔ لہذا مشگن بہتر ہے۔ مگر چونکہ ٹرانسلٹریشن اکثر تلفظ میں فرق ڈالتی ہے لہذا مشیگن پر بھی کوئی اعتراض نہیں۔ البتہ مشی گن بالکل غلط ہے۔
جی ہاں درست مگر مجھے لگا۔ اسطرح ایک عام اردو پڑھنے والا مش گن پڑھے گا ا اسے اگر پہلے سے معلوم نہیں ۔( جب تک زیر زبر نہ ہو)۔
 
Top