باباجی
محفلین
جہاں پر جواب لکھتی ہیں آپاچھا جی۔ لیکن کہا پر لکھو نام؟ جن کو میں نے ٹیگ کرنا ہے۔
یعنی یہیں پر
جہاں پر جواب لکھتی ہیں آپاچھا جی۔ لیکن کہا پر لکھو نام؟ جن کو میں نے ٹیگ کرنا ہے۔
ہاہاہاہاہاپوچھا نہیں ہے ویسے ہی بات کی ہے۔
آپ کے محفلی نام سے آپ کے مزید پرانے ہونے کا ثبوت ملتا ہےہاہاہاہاہا
حمیرا عدنان نے جواب دیا ہے نا کہ میرے ساتھ کی چڑیلیں بھی مر کھپ گئی ہیں
ویسے مجھ سے زیادہ پرانے محفلین بھی موجود ہیں یہاں اور ان کے مراسلے تو بہت زیادہ ہیں
آپ حمیرا عدنان کے مراسلوں کی تعداد دیکھ لیں ۔۔ میرا ریکارڈ بہت جلد توڑ دیں گی
یہ آپ نے ٹھیک کہا بھائیآپ کے محفلی نام سے آپ کے مزید پرانے ہونے کا ثبوت ملتا ہے
ہاہاہا اور وہ حمیرا عدنان بچی ہیں۔ :پچند ایک بچی ہیں وہ کہتی ہیں کہ ان سے پہلے مر کے
اپنا زندہ رہنے کا ریکارڈ خراب کردوں
جی ان کے مراسلے تو بہت ہی زیادہ ہیں۔ہاہاہاہاہا
حمیرا عدنان نے جواب دیا ہے نا کہ میرے ساتھ کی چڑیلیں بھی مر کھپ گئی ہیں
ویسے مجھ سے زیادہ پرانے محفلین بھی موجود ہیں یہاں اور ان کے مراسلے تو بہت زیادہ ہیں
آپ حمیرا عدنان کے مراسلوں کی تعداد دیکھ لیں ۔۔ میرا ریکارڈ بہت جلد توڑ دیں گی
شکریہ سسٹر آپ کا۔عمدہ بہنا
کوئی حال نہیں ہے آپ لوگوں کو تو وڈیوں دیکھ کر بھی سمجھ نہیں آتی ہے۔صاحبہ اس ویڈیو کے ساتھ کچھ تفصیل بھی دے دیتیں ۔ کجھ سمجھ شمجھ نہی آئی
صاحبہ کیا کریں، ہم جاہل اور نکمے جو ٹھہرےکوئی حال نہیں ہے آپ لوگوں کو تو وڈیوں دیکھ کر بھی سمجھ نہیں آتی ہے۔
ہاہاہا اچھا جی صاحب؟صاحبہ کیا کریں، ہم جاہل اور نکمے جو ٹھہرے
ہاہاہابات ویڈیو سے شروع ہوئی اور تفصیل چڑیلوں تک پہنچ گئی۔ واہ بابا جی کیا کمال ہے
آپ محفل پر نئے ہیں۔ بھٹکتی روحوں کی طرح بھٹکتے دھاگے تو یہاں روز کا معمول ہیں۔بات ویڈیو سے شروع ہوئی اور تفصیل چڑیلوں تک پہنچ گئی۔ واہ بابا جی کیا کمال ہے