ٹی وی پروگرام کی کمپیوٹر پر ریکارڈنگ کا طریقہ ؟؟؟

ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم دوستو!
کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ ٹیلی ویژن پروگرامز کی کمپیوٹر پر ریکارڈنگ کو کیسے ممکن بنایا جا سکتا ہے؟

پیشگی شکریہ :)
 

دوست

محفلین
ٹی وی ٹیونر کارڈ۔ کیبل کنکشن اور اس کا سافٹویر ہی ریکارڈنگ کی سہولت دے گا۔ یعنی وینڈر کی طرف سے مہیا کیا جانے والا سافٹویر۔ لینکس پر البتہ جیسا کہ جہانزیب نے بتایا متھ ٹی وی ہے۔
وسلام
 

اظفر

محفلین
السلام علیکم
اس مقصد کیلیے انٹرنل ٹی وی کارڈ استعمال ہوتا ہے ، جس کو مارکیٹ میں کیپچر کارڈ کہا جاتا ہے ۔ مارکیٹ‌میں ایلفا ، ایس پی ، لیونر وغیرہ کے کیپچر کارڈ موجود ہیں ۔ سستا والا 1500 تک کا مل جاے گا ایک سال وارنٹی میں ۔ اس کا اپنا سافٹ ویر ہوتا ہے اس کے اندر ہی آن لاین ریکارڈنگ ہوتی ہے ۔ اس کی مدد سے آپ اپنا مطلوبہ کام کر سکتے ہیں
 

عزیزامین

محفلین
یہ ای بہتر ین سلسکہ ھے شکریہ خدا احفظ مجھے تو آن لائن فری پاکیستانی چینلز کی ویب سایٹ ھی نھی مل رھی کیا کوی اسکے بارے میںبتا ستا ھے شکریہ خدا‌حفاظ
 

اظفر

محفلین
افففففففف
عزیز امین نامی جن
یہاں‌بھی مجھے تنگ کرنے آغیے میرے پیارے بھای
مہتاب نے اردو لنک کی سایٹ‌پر رکھی تو ہیں ٹی وی چینل ، وہاں سے دیکھو نا
 

عزیزامین

محفلین
توبہ توبہ

افففففففف
عزیز امین نامی جن
یہاں‌بھی مجھے تنگ کرنے آغیے میرے پیارے بھای
مہتاب نے اردو لنک کی سایٹ‌پر رکھی تو ہیں ٹی وی چینل ، وہاں سے دیکھو نا
میں جن نھیں مجھے اسکے بارے میں پتہ نھیں لنک دیں مہتاب کی اس ویب کا ویسے میں پہلے سے موجود ھوں شکری خدا حافظ
 
Top