حمیر یوسف
محفلین
اوشو بھائی فکر تو یہی ہے نہ، کوئی معیاری "تفریحی" پروگرام ہی سردست میسر نہیں ہے یہاں۔ اگر آپ ایک دو کو جانتے ہوں تو ہماری یہ "در گھٹنا" بھی حل کردیں، ہم کو بھی وہ معیاری پروگرام بتادیں، تاکہ ہم بھی اپنا دل بہلا سکیں۔ عین نوازش ہوگیآپ معیاری پروگرام دیکھ لیں
نہ نو من تیل ہوگا، نہ رادھا ناچے گی