محمد حفیظ کا ایک پیارا شارٹ مڈ آن کی طرف چار رنز کے لیے
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #223 محمد حفیظ کا پل شارٹ لیکن فیلڈر وہاں موجود ایک ہی رن بنے گا
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #224 ایل بی ڈبلیو کی ایک اور اپیل لیکن امپائیر کا اشارہ ناٹ آؤٹ گیند لگ سائیڈ پر جا رہی تھی
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #227 اور اگلی ہی گیند پر آگے نکل کر کھیلے گیند نے بلے کا باہروالا کنارا لیا اور بوڈری لائن پار کر گی
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #229 دو چوکوں کے بعد سنگل کر کے حفیظ کو کھیلنے کا موقع دیا عمران نذیر نے
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #230 اور محمد حفیظ نے ایکسٹرا کور کے اوپر سے کھیل دیا چار رنز کے لیے
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #231 لگ بائی کے ایک اسکور کے ساتھ پاکستان کا اسکور ہو گیا ہے 42 پانچ اوور میں اور کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #232 ایل بی ڈبلیو کی ایک اور اپیل اور اس بار پھر امپائیر کا فیصلہ ناٹ آؤٹ
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #235 سوری شارٹ عمران نذیر نے لگائی تھی اگلی ہی گیند پر عمران نذیر بولر کو کیچ دے بیٹھے 47 پر ایک آؤٹ
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #236 ٹیم سوتھی نے اپنی ہی گیند پر خود کیچ لے کر عمران نذیر کو آؤٹ کر دیا۔ عمران نذیر نے 16 گیندوں پر 25 اسکور کے ہیں پانچ چوکوں کے ساتھ
ٹیم سوتھی نے اپنی ہی گیند پر خود کیچ لے کر عمران نذیر کو آؤٹ کر دیا۔ عمران نذیر نے 16 گیندوں پر 25 اسکور کے ہیں پانچ چوکوں کے ساتھ
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #237 اب ناصر جمشید آئے ہیں کھیلنے کے لیے اور آتے ہی دو گیندوں پر دو دو اسکور بنائے اس طرح پاکستان کا اسکور 51 ہو گیا ہے اور ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے 6 اوور مکمل ہو چکے ہیں۔ اس طرح پاور پلے ختم اور فیلڈنگ کی قید بھی ختم ہوگی ہے
اب ناصر جمشید آئے ہیں کھیلنے کے لیے اور آتے ہی دو گیندوں پر دو دو اسکور بنائے اس طرح پاکستان کا اسکور 51 ہو گیا ہے اور ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے 6 اوور مکمل ہو چکے ہیں۔ اس طرح پاور پلے ختم اور فیلڈنگ کی قید بھی ختم ہوگی ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #238 اب میکولم گیند کروانے آئے ہیں ۔ محمد حفیظ نے قدموں کا استعمال کیا لیکن محتاط انداز سے کھیلے ایک رنذ کے لیے
اب میکولم گیند کروانے آئے ہیں ۔ محمد حفیظ نے قدموں کا استعمال کیا لیکن محتاط انداز سے کھیلے ایک رنذ کے لیے
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #239 ناصر جمشید کا ایک دلکش شارٹ چھ رنز کے لیے اور ساتھ ہی سنگل کر کے دوسرے اینڈ پر پہنچ گے
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #240 محمد حفیظ نے یارکر کو ایک رنز کے لیے کھیلا اور جلدی جلدی ایک اسکور مکمل کیا اگلی گیند پر ناصر جمشید نے بھی مڈآن پر کھیل کر ایک اور رنز کا اضافہ کیا
محمد حفیظ نے یارکر کو ایک رنز کے لیے کھیلا اور جلدی جلدی ایک اسکور مکمل کیا اگلی گیند پر ناصر جمشید نے بھی مڈآن پر کھیل کر ایک اور رنز کا اضافہ کیا