2 گیندوں پر دس رنز بن گے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #364 ایک اور سنگل 13 پر 35 اور اس کے ساتھ ہی کیچ آؤٹ ناصر جمشید نے کیچ کیا ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #368 رن آؤٹ کا چانس ۔ لگتا تو ہے آؤٹ ہو گیا ہے۔ اور یہ امپائیر کا فیصلہ آؤٹ
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #369 8 گیندوں پر 21 اسکور رہ گے ہیں مجھے تو ہسی یاد آ رہا ہے ایک اور سنگل 7 گیندوں پر 20
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #370 لیگ بائے کی سنگل ایک اوور میں 19 اسکور رہ گئے ہیں اور آخر اوور سعید اجمل کا رہتا ہے یاسر عرفات کا بھی اوور رہتا ہے اب پتہ نہیں کس کو دیتے ہیں اور یہ سعید اجمل کو مل گیا ہے اوور
لیگ بائے کی سنگل ایک اوور میں 19 اسکور رہ گئے ہیں اور آخر اوور سعید اجمل کا رہتا ہے یاسر عرفات کا بھی اوور رہتا ہے اب پتہ نہیں کس کو دیتے ہیں اور یہ سعید اجمل کو مل گیا ہے اوور
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #376 سعید اجمل کا چھوتھا شکار پاکستان میچ جیت گیا ایک گیند پر 14 اسکور رہتے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 23، 2012 #379 شعیب ملک شاہد آفریدی کو مبارک دے رہے ہیں بولڈ کرنے کے بعد