ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

بحرحال ٹورنامنٹ کی تین بےکار ٹیمیں (آئرلینڈ، زمبابوے،افغانستان) باہر ہوگئیں۔
کل پتا چلے گا کہ چوتھی بےکار ٹیم کونسی ہے۔۔۔:)
 
دونوں ٹیموں کو ایک ایک نمبر مل گیا لیکن کیا فائدہ ہوا آئر لینڈ کو۔
ویسے بھی انہوں نے کونسا جیتنا تھا۔ اب کم از کم ایک پوائنٹ کی عزت ساتھ تو ہے۔ زمبابوے اور افغانستان سے تو بہتر رہے یہ۔۔ اور اگر کل کلا کو ویسٹ انڈیز جیتتا ہے تو مزید عزت مل جائے گی۔۔۔
 
آنکڑوں کے حساب سے اگر بنگلہ دیش پہلے کھیلتا ہے تو اسے پاکستان کو 35 رنز سے شکست دینی ہوگی۔
اور اگر دوسری اننگ کھیلتا ہے تو 10 رنز فی اوور کے حساب سے رن بنانے ہوں گے۔۔
 
یہ بنگالی بابا کا حساب کتا ب ہے یا آپ نے اپنا کوئی آنکڑہ لگایا ہے؟
ٹی وی پر بتا رہے تھے۔ پر اس میں رنز کا حساب کتاب بھی تھا۔ اگر اتنے رنز بنے تو اس حساب سے۔ اگر اتنے بنے تو اس حساب سے۔
ویسے ہوسکتا ہے کل بنگال کا جادو سر چڑھ کے بولے۔ معلوم کرنا پڑے گا کہ کہیں کل پورم ماشی کی رات تو نہیں۔۔۔:eek:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آج کے میچ کی صورتِ حال کچھ یوں ہے کہ پاکستان ایک میچ جیت کر اپنے گروپ میں دوسرے نمبر پر ہے جب کے اس کا آخری میچ بنگلہ دیش کے ساتھ آج شام 7 بجے ہوگا۔ بظاہر تو یہ میچ پاکستان کے لیے آسان ہے ۔ لیکن ٹی 20 میں کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا یعنی کچھ بھی ہو سکتا ہے اور صورتِ حال ایسی ہے کہ پاکستان جیت کر بھی اور ہار کر بھی اگلے رونڈ میں جا سکتا ہے یعنی کہ ایسا ہوسکتا ہے کہ بنگلہ دیش جیت کر بھی آگے نا جا سکے۔ بنگلہ دیش کو آگے جانے کے لیے یہ میچ جیتنا ہے اور جتنا بھی اچھی رنریٹ سے ہے۔ یعنی اگر پاکستان 150 اسکور کرتا ہے تو بنگلہ دیش کو یہ ٹارگٹ 15اشاریہ 1 اوور میں پورا کرنا ہو گا اور اگر بنگلہ دیش 136 اسکور کرتا ہے تو پاکستان کو 100 پر آؤٹ کرنا ہو گا۔ جو کہ بظاہر بہت مشکل لگ رہا ہے۔ لیکن جیسے اوپر کہہ چکا ہوں کہ ٹی 20 میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے فیصلہ جاننے کے لیے میچ دیکھنا پڑے گا جو آج شام 7 بجے کھیلا جائے گا پھر ملتے ہیں میچ شروع ہونے پر
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ دیکھیں عمر اکمل پریکٹس کر رہا ہے
150278.jpg
ک
 
Top