انیس الرحمن
محفلین
شمشاد بھائی بور میچ تھا۔ بس مینڈس کی باؤلنگ ہی اچھی تھی۔ سری لنکا نے بھی اچھا نہیں کھیلا۔ زمبابوے نے مس فیلڈنگ بھی بہت کیں۔مجموعی طور پر میچ اچھا رہا۔
میرے حساب سے ورلڈ کپ کا آغاز اچھا نہیں رہا۔
شمشاد بھائی بور میچ تھا۔ بس مینڈس کی باؤلنگ ہی اچھی تھی۔ سری لنکا نے بھی اچھا نہیں کھیلا۔ زمبابوے نے مس فیلڈنگ بھی بہت کیں۔مجموعی طور پر میچ اچھا رہا۔
شمشاد بھائی بور میچ تھا۔ بس مینڈس کی باؤلنگ ہی اچھی تھی۔ سری لنکا نے بھی اچھا نہیں کھیلا۔ زمبابوے نے مس فیلڈنگ بھی بہت کیں۔
میرے حساب سے ورلڈ کپ کا آغاز اچھا نہیں رہا۔
انڈیا کی بیٹنگ سے تو یہ توقع ہوگی کہ 200، 250 رنز بن جائیں گے۔۔۔شروع کے میچ کچھ ایسے ہی ہوں گے۔ انڈیا اور افغانستان جیسے میچز سے آپ کیا توقع رکھ سکتے ہیں۔
انڈیا کی بیٹنگ سے تو یہ توقع ہوگی کہ 200، 250 رنز بن جائیں گے۔۔۔
آفریدی باہر۔۔۔ ۔
73 پر چھٹی وکٹ گر گئی۔۔۔
وہ ہمیشہ سے ہی ایک غیر معیاری کھلاڑی رہا ہے۔ جب تک بازوؤں میں دم تھا تکے لگ گئے اس کے۔ اب بہتر یہی ہے کہ اسے ٹیم سے نکال دیا جائے۔ 8 میچ کے بعد اگر ایک میں پرفارمنس دکھائے تو اسے اچھی پرفارمنس نہیں کہہ سکتے۔۔۔آج کل آفریدی پر یہ الزام لگ رہے ہیں کہ وہ دانستہ کارکردگی نہیں دکھا رہے ہیں اوراُنہیں کپتانی کی خواہش ہے۔ واللہ عالم
وہ اپنی کارکردگی سے اس تاثر کا تقویت بھی دے رہے ہیں۔
8 میچ کے بعد اگر ایک میں پرفارمنس دکھائے تو اسے اچھی پرفارمنس نہیں کہہ سکتے۔۔۔