عمر گل آ گیا گیند کروانے۔ ابھی تک تو گیند بازوں کی کارکردگی ٹھیک ہی ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2012 #1,941 عمر گل آ گیا گیند کروانے۔ ابھی تک تو گیند بازوں کی کارکردگی ٹھیک ہی ہے۔
حسان خان لائبریرین اکتوبر 4، 2012 #1,943 انیس الرحمن نے کہا: بھائی اب اور کیا چاہتے ہیں آپ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وکٹیں، خوب ساری
انیس الرحمن محفلین اکتوبر 4، 2012 #1,944 حسان خان نے کہا: وکٹیں، خوب ساری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرورت ہی نہیں۔ اسکور نہیں بن رہا۔ ٹائم صحیح نہیں ہورہی بال۔ وکٹ سلو ہے۔
حسان خان نے کہا: وکٹیں، خوب ساری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرورت ہی نہیں۔ اسکور نہیں بن رہا۔ ٹائم صحیح نہیں ہورہی بال۔ وکٹ سلو ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2012 #1,952 اور اب دلشان کو گیند اور وہ ایل بی ڈبلیو ہو گیا۔ گل کو وکٹ مل ہی گئی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2012 #1,959 بڑا مہنگا اوور تیسرا چوکا لگ گیا۔ کہیں یہی اوور مہنگا ترین نہ پڑ جائے۔