بھئی میرے لئیے تو افغانستان اور بنگہ دیش دونوں ایک برابر ہیں۔ سو میں کسی ایک کے حق میں کیس دعا کروں؟
دعا کی جیے شاید بات بن جائے
افغانستان کو تھوڑی گنجائش مل سکتی ہے۔ سرحد مشترک ہے،زبان بھی کہیں کہیں مشترک ہے پھر نئے آئے ہیں، کوچ پاکستانی ہے۔بھئی میرے لئیے تو افغانستان اور بنگہ دیش دونوں ایک برابر ہیں۔ سو میں کسی ایک کے حق میں کیس دعا کروں؟![]()
بنگلہ دیش
7 اوور
44 اسکور
بغیر کسی نقصان کے
میچ تو پھر میچ ہی ہے ناں۔کیا میچ ہے۔۔۔ و
جیت گے ؟؟؟میچ تو پھر میچ ہی ہے ناں۔
بنگلہ دیش نے یہ میچ 9 وکٹوں سے جیت لیا جبکہ ابھی 8 اوور باقی تھے۔