کی بورڈ کی وجہ سے ہوا۔ نشاندہی کا شکریہ۔ رپورٹ کر دیا ہے۔مقابلے کی لام کھانا بھوک زیادہ لگنے کا نتیجہ ہے یا بے دھیانی کا؟
یہ تو آپ خود بھی تبدیل کر سکتے ہیں بائیں طرف لڑی کے اختیارات میں جا کرکی بورڈ کی وجہ سے ہوا۔ نشاندہی کا شکریہ۔ رپورٹ کر دیا ہے۔
تدوین کر دی گئی ہے جناب۔یہ تو آپ خود بھی تبدیل کر سکتے ہیں بائیں طرف لڑی کے اختیارات میں جا کر
اصل میں لوگوں کو ان ممالک کے مقابلوں میں دلچسپی نہیں ہے ناں۔اس مقابلے میں تو آپ تن تنہا ہی میدان مارر ہے ہیں۔ کوئی ہمنوا نہیں؟
ہانگ کانگ تو بہت ہی کمزور ٹیم ثابت ہوئی۔
۱۷ میں ۶۹ اسکور بنا کر پوری ٹیم نے پویلین کی راہ لی۔