محب علوی
مدیر
اکثر کسی فولڈر میں کسی موضوع سے متعلق فائلز کے شروع یا آخر میں غیر ضروری الفاظ یا حروف کا اضافہ ہو جاتا ہے جس سے انہیں پڑھنے میں دقت ہوتی ہے۔ مختصر پائتھون سکرپٹ سے اس مسئلے کو حل کیا جا سکتا ہے۔ عجلت میں لکھے گئے اس سکرپٹ کو مرحلہ وار اس دھاگے میں بہتر کیا جائے گا جس سے ابتدائی کوڈ اور پھر اس میں بہتری کے چند نکات کی تشریح بھی ہو جائے گی۔
PHP:
import os
workingDir = r'C:\MEDIA\TV\Mr.Robot.S03'
splitChar = '.'
#secondsplit = ''
# Traverse root directory, and list directories as dirs and files as files
for root, _, fileList in os.walk(workingDir):
path = root.split(os.sep)
for fname in fileList:
fname, ext = os.path.splitext(fname)
mainName = fname.split(splitChar) # main file name
newname = str(mainName[2]) + '_' + str(mainName[1]) + ext
lenpath = len(path) * '..'
print(f'{lenpath} {newname}')