تبادلہ خیال پائتھون کورس دہرائی ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

اس دھاگہ میں پائتھون کورس دہرائی کے حوالے سے تمام اسباق پر گفتگو ہو گی اور آپ کی آراء شامل کی جائے گی۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
پہلا سبق جس میں تبدیلیاں اور اضافہ کیا جا رہا ہے وہ اسٹرنگز (Strings) کے متعلق ہے۔ اس کا لنک مندرجہ ذیل ہے اور اس پر رائے اور تبصرہ یہاں درکار ہے۔

Strings

چند لوگوں کو یہاں ٹیگ کر دوں تاکہ کسی کو تو خبر ہو :)۔

محمداحمد
نیرنگ خیال
عائشہ عزیز
سید ذیشان
بنیادی ہے محب بھائی۔ اور بہترین ہے۔ کم از کم مجھ جیسے نہلے کے لئے تو عمدہ ترین ہے۔ :)
 
نیرنگ ، بالکل بنیادی ہے اور تمہارے لیے کتنا عمدہ ہے یہ بھی جانتا ہوں ۔ :)

مگر اسے اس طرح دیکھو کہ نئے سیکھنے والوں کے لیے کیسا رہے گا اور اس میں کیا کیا بہتری اور اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

اسی طرح ہم اور موضوعات کو بھی چھیڑیں گے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ ، بالکل بنیادی ہے اور تمہارے لیے کتنا عمدہ ہے یہ بھی جانتا ہوں ۔ :)

مگر اسے اس طرح دیکھو کہ نئے سیکھنے والوں کے لیے کیسا رہے گا اور اس میں کیا کیا بہتری اور اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

اسی طرح ہم اور موضوعات کو بھی چھیڑیں گے۔
میں واقعی نہلا ہوں محب بھائی۔ یہ بات میرے سمیت سب جانتے ہیں۔۔۔ :D

آپ نے لکھا ہے کہ ایک جملہ یا کئی جملوں پر بھی سٹرنگ مشتمل ہو سکتی ہے۔

میرا خیال یہ ہے کہ لینتھ اور انکوڈنگ کی تھوڑی بہت تفصیل بھی اس کے اندر ہی ہونی چاہیے۔ تاکہ کونسپٹ بہت زیادہ جنرل نہ ہو۔
 
بالکل صحیح کہہ رہے ہو، یہ دھاگہ ابھی شروع ہوا ہے اور بہت تفاصیل اس میں شامل ہونی والی ہے۔

ایک لسٹ اس طرح سے میں نے لکھی ہے۔

HTML:
Basic Operations

String Functions
    Split Join Strings
    Working with Case

Comparing Strings

Accessing String Elements

Finding SubStrings

Operations on Strings
    isalpha , isdigit, isspace, ljust, rjust

لینتھ پر تو ایک پوسٹ ہو گی مگر اینکوڈنگ کے مسائل کافی حد تک ورژن 3 میں دور ہو گئے ہیں۔
 
بہترین۔۔۔
 
Top