محمد بلال اعظم
لائبریرین
شکریہ یہاں بلانے کا اس دھاگےکو دیکھ کر مجھے کچھ یاد آگیا۔
اب یہاں مجھ سے بات کون آئے گا جلدی سے آجائے
کون آئے گا یہاں، کون ہے آنے والا
احمد فراز
شکریہ یہاں بلانے کا اس دھاگےکو دیکھ کر مجھے کچھ یاد آگیا۔
اب یہاں مجھ سے بات کون آئے گا جلدی سے آجائے
مجھے کام نہیں صرف باتیں کرنا پڑیں گئیںاس میں اچھی بات کون سی ہے؟
شدتِ تشنگی میں بھی غیرتِ میکشی رہی
اُس نے جو پھیر لی نظر، میں نے بھی جام رکھ دیا
احمد فراز
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
یہ شعر (اگر آپ اسے شعر کہنا چاہیں ) مقدس کے لئے:
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تککون جیتا ہے آپ کی انسٹالیشن ہونے تک
اور بلال بھیا اب آپ ہمیں اشعار کی شکل میں شہہ دینا بند کردیں ورنہ میں اور آپ دونوں کلاس سے نکال دئیے جائیں گے۔
پیپر کب ہے آپ کا؟ اور کب فری ہو جائیں گے؟
آج فزکس کا تھا۔ بہت زبردست ہوا ہے، اب چار چھٹیاں ہے اور پھر اسلامیات کا پیپر ہے۔
اور بلال بھیا اب آپ ہمیں اشعار کی شکل میں شہہ دینا بند کردیں ورنہ میں اور آپ دونوں کلاس سے نکال دئیے جائیں گے۔
چلیں یہ آخریاک ہجر زدہ بابل پیاری ترے جاگتے بچوں سے ہاریاے شاعر کس دنیا میں ہے تُو، تری تنہا دنیا گھر میں ہےمری عمر کے اک اک لمحے کو میں نے قید کیا ہے لفظوں میںجو ہارا ہوں یا جیتا ہوں وہ سب سرمایہ گھر میں ہےکیا سوانگ بھرے روٹی کے لیے عزت کے لیے شہرت کے لیےسنو شام ہوئی اب گھر کو چلو کوئی شخص اکیلا گھر میں ہے
خوب!
اور ختم کب ہوں گے یہ پیپرز۔۔۔ ؟
چلیں یہ آخری
اک ہجر زدہ بابل پیاری ترے جاگتے بچوں سے ہاری
اے شاعر کس دنیا میں ہے تُو، تری تنہا دنیا گھر میں ہے
مری عمر کے اک اک لمحے کو میں نے قید کیا ہے لفظوں میں
جو ہارا ہوں یا جیتا ہوں وہ سب سرمایہ گھر میں ہے
کیا سوانگ بھرے روٹی کے لیے عزت کے لیے شہرت کے لیے
سنو شام ہوئی اب گھر کو چلو کوئی شخص اکیلا گھر میں ہے
ٹھیک ہے اسے سب سے آخر میں یاد دلائیے گا۔
سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بند کر کے دیکھتے ہیںسنا ہے دن کو اُسے پائتھون ستاتے ہیںسنا ہے رات کو کروکوڈائل ٹھہر کے دیکھتے ہیں
مجھے۔ لیکن سب سے آخر میں۔کسے یاد دلانا ہے؟
مجھے کام نہیں صرف باتیں کرنا پڑیں گئیں
مجھے۔ لیکن سب سے آخر میں۔
اور پھر اس کے ابا سے چھتر کھا کے دیکھتے ہیںسنا ہے لوگ اُسے آنکھ بند کر کے دیکھتے ہیں
سواس کے شہر پر ہم مل کر لعنت بھیجتے ہیں۔۔۔
آپ نے شیل انسٹال کر لیا، شیل بطور کیلکولیٹر بھی کرلیا تو اب variables پر آجائیں۔
یہ شاید کوئی دبی چنگاری ہےاور پھر اس کے ابا سے چھتر کھا کے دیکھتے ہیں