نور وجدان
لائبریرین
آپ نے میڈل جیت لیا ۔۔۔ آزاد سے مراد نہ ہونا تھے ۔۔حیرت کی کیا بات ہے کوئی کسی سے بھی متاثر ہوتا ہے مجھے یہ غزل دل پر لگتی ہے ۔۔۔ایسا لگتا ہے محسن نے الفاظ کو پاؤں پکڑا دیے ہیں کہتا ہے جاؤ ان کو اٹھاؤ جن کے دل میں عشق کی کوئی رمز ہے ۔۔۔ ہاہا۔۔۔اگر میں محسن نقوی کی شاعری پر ساری شاعری لکھ دوں مجھے فخر ہوگا ۔۔۔ میں اس قابل نہیں ہوئی تو قافیے بنانے سے قاصر رہی ۔۔۔ کاش میں ایک غزل محس کی اس غزل کی طعح لکھ پاؤں ۔۔۔اب میں نے نثری دھاگے میں دی اسے آزاد سمجھ لیں کیونکہ مجھے سید عاطف علی کی باتوں سے اتفاق ہے ۔۔۔دراصل اس میں قافیے ہیں ہی نہیں
اور جہاں تک صنف کی بات ہے وہ تو اب ایجاد کر چکی ہوں ۔۔۔ ہاہا ۔۔۔ مزہ آیا سب پڑھ کر ۔۔