الف عین
لائبریرین
رحمت یوسف زئ نے اپنی کتاب نغمۂ آب مکمل اردو پیج کمپوزر میں دی ہے، لیکن ان پیج فائل میں دیباچہ وغیرہ نہیں ہے، اگرچہ یہ طویل نظم مکمل ہے۔ اس کے علاوہ اپنی کتاب اردو میں صنائع بدائع اور دو مزید کتابیں اردو پیج کمپوزر فایلوں کی شکلک میں دی ہیں۔ لیکن یونی کوڈیفائر مکمل ناکام رہا ہے، کمانڈ لائن میں درست طریقے سے کرنے پر بھی، محض کچھ کیریکٹرس کی ہی نئ فائل بن سکی ہے۔ شارق، پاسکی کے کنورٹر کے بارےمیں کیا خیال ہے۔ عابد فانٹ کی فائل بھیج دوں کیا؟