نور وجدان
لائبریرین
پھول اور کانٹے یاد نہیں ... بس یہ یاد ہے اک گانا : اکیلی نہ بازار جایا کرو...........!!!اجے دیوگن کی پہلی فلم پھول اور کانٹے سکول ٹائم میں سے ٹائم نکال کر دیکھی تھی اور اُس کی فائٹ اچھی لگی اُب پتا چلا کہ موصوف کے والد فائٹ انسٹرکٹر تھے
سچ بتاؤں ... اکیلے مووی دیکھنے کی عادت نہیں تھی سو اس لیے ہم سب بہن بھائی اکٹھے بیٹھ کر دل دیکھا کرتے تھے ...
اس کی ایک خاص وجہ ہے ...
شروع سے بچی بڑی ایموشنل تھی ...کسی آفت ناگہانی پر میرے آنسو رواں ہوتے ہیں ...
بعد میں جاکر احساس ہوا کہ یہ سب جھوٹ ہوتا ہے ...
کچھ اس طرز کی معصومیت بھی تھی .......
اس لیے تو کہتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ دولت بھی لے لو
یہ شہرت بھی لے لو
بھلے مجھ سے چھین لومیری جوانی
مگر مجھ کو لوٹا دو وہ بچپن کا ساون
وہ کاغذ کی کشتی
وہ بارش کا پانی ......