پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل میچ:انڈیا بمقابلہ انگلینڈ

153844.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ

40 اوور

167 اسکور

3 آؤٹ

انگلینڈ کو جیتنے کے لیے فی اوور 6 کی اوسط درکار ہے۔ یعنی کہ ہر گیند پر ایک اسکور۔
 

شمشاد

لائبریرین
مورگن کی دو اوور میں تین چھکے میچ کو جیت کے قریب لے آئے ہیں۔

24 گیندوں پر 11 اسکور کی ضرورت ہے۔
 
Top