آسٹریلیا 180 رنز 3 کھلاڑی آوٹ42اووز کے اختتام پر۔۔۔ ۔۔۔ ۔
Wasiq Khan محفلین جنوری 23، 2013 #28 آسٹریلیا نے آخری 5 اووز میں 40 رنز بنائے اور اس کا 1 کھلاڑی آوٹ ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔
Wasiq Khan محفلین جنوری 23، 2013 #34 آسٹریلیا نے مقررہ پچاس اووز میں 247 رنز بنائے اور اس کے 5 کھلاڑی آوٹ ہوئے۔۔۔۔۔۔۔
Wasiq Khan محفلین جنوری 23، 2013 #40 سری لنکا کو جیتنے کے لیے مزید 135 رنز چاہیں اور اس کی 5 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔۔۔۔۔ 15 اووز کا کھیل باقی ہے۔۔۔۔۔۔ Required RR 9.00
سری لنکا کو جیتنے کے لیے مزید 135 رنز چاہیں اور اس کی 5 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔۔۔۔۔ 15 اووز کا کھیل باقی ہے۔۔۔۔۔۔ Required RR 9.00