پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

یاز

محفلین
پاکستان کینجانب سے اب تک ایک سیریز میں زیادہ سے زیادہ کل کتنی سنچریاں بن چکی ہیں؟
اس سیریز میں 6 سنچریاں بنی ہیں۔ اس سے قبل 1982-83 میں انڈیا کے خلاف سیریز میں 6 سنچریاں بنائی گئی تھیں، جس میں 3 ظہیر عباس، 2 جاوہد میانداد اور 1 محسن خان نے بنائی تھی۔
اس کے علاوہ دو طرفہ سیریز میں زمبابوے کے خلاف ہی 2002 میں 5 سنچریاں بنائی گئی تھیں۔ دو دو محمد یوسف اور سلیم الٰہی اور ایک فیصل اقبال نے بنائی تھی۔
 
Top