نیرنگ خیال
لائبریرین
یہی تو اصلی نکمے پن کی نشانی ہے۔ کہ اتنا نکما ہے کہ اپنے نکمے پن کی صفائی بھی نہیں دے سکتا۔۔۔جی! وہ نکمے ہی کیا ہوئے جو اپنے نکمے پن کو "جسٹیفائی" نہ کر سکیں۔
یہی تو اصلی نکمے پن کی نشانی ہے۔ کہ اتنا نکما ہے کہ اپنے نکمے پن کی صفائی بھی نہیں دے سکتا۔۔۔جی! وہ نکمے ہی کیا ہوئے جو اپنے نکمے پن کو "جسٹیفائی" نہ کر سکیں۔
خبردار اگر ہماری کسی بھی اچھی عادت کی طرف انگلی اٹھائی۔۔۔کوچے میں داخلے کو صرف ایک ہی "صفت" درکار ہوتی ہے اور وہ ہمیں اچھی طرح پتہ ہے۔
ہاہاہہااااا بہت خوب پکڑا ہے۔۔۔"ایکس" کے ساتھ بھی "تھیں"؟
یہی تو اصلی نکمے پن کی نشانی ہے۔ کہ اتنا نکما ہے کہ اپنے نکمے پن کی صفائی بھی نہیں دے سکتا۔۔۔
خبردار اگر ہماری کسی بھی اچھی عادت کی طرف انگلی اٹھائی۔۔۔
لیکن یہ تو آپ نے کاپی پیسٹ ماری ہےنکمی اور کام چور ہوتی تو یہ کہانی کبھی نہ ملتی آپ لوگوں کو پڑھنے کے لئیے۔۔۔
ساری کہانی میں غلط املاء پڑھ پڑھ کر جب آنکھیں دُکھنے آتیں پھر لگتا پتا کہ ماہی کتنی نکمی ہے۔
صرف جھوٹ نہیں۔ بڑے جھوٹے کی بھی۔۔۔بہت سبق آموز کہانی ہے۔ فتح ہمیشہ جھوٹ ہی کی ہوتی ہے
ہاہاہہاہاہہاااا۔۔۔۔!
بہت خوب ماہی کہانی تو بہت اچھی ہے لیکن سوچتا ہوں کہ نکمے لوگ اتنے کم عقل کیسے ہو سکتے ہیں کہ ایک ڈھنگ کی جھوٹی کہانی بھی نہیں سنا سکے۔ ورنہ نکمے صرف اپنی عقل ہی کو تو کام میں لاتے ہیں کہ کام کاج سے کیسے بچا جائے۔
اور نہیں تو کیا.یہ نکمے ابھی کچے ہیں اور انہیں چاہیے کہ کچھ عرصہ کوچہء آلکساں میں گزاریں۔
ضرور کیوں نہیں.فرحت کیانی آئیں تو کچھ مزید روشنی ڈالیں اس بابت.
نہیں. نکمے ہمیشہ نکمی کہانی بناتے ہیں.یعنی نکمے ہمیشہ اچھی جھوٹی کہانی بناتے ہیں۔۔۔
اور نہیں تو کیا.کوچے میں جھوٹوں کی کوئی جگہ نہیں۔ جھوٹ بولنے کو بہت سوچنا پڑتا ہے۔۔۔
فرحت اپنی پروفیشنل سوانح عمری چھوٹے چھوٹے اقوال کی صورت لکھ رہی ہیں۔ بہت مصروف ہیں۔۔۔
بروٹس والا محاورہ یاد آ رہا ہے مجھے.اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
"لکھ رہیں ہیں" یعنی کوچے کی رُکنیت ؟
غیر معلوماتی، غیر حقیقی، دشمنانہ، افواہانہ ریٹنگ.بس جی۔۔۔ اچھی ایکس کولیگ تھیں۔۔۔
جب لوگ 'افواہیں' پھیلاتے ہیں نا جیو نیوز کی طرح تو ایسی غلطیاں کرنا عام بات ہے."ایکس" کے ساتھ بھی "تھیں"؟
تبھی میں کہوں ان دنوں دھرنوں کی فتح کا رولا کیوں ہے ہر طرف.بہت سبق آموز کہانی ہے۔ فتح ہمیشہ جھوٹ ہی کی ہوتی ہے
بالکل. میں تو اس مقولے کی شدت سے قائل ہوں کہ کام کروانا ہو تو سب سے سست اور کاہل بندے کو دیں. وہ کام ختم کرنے کا سب سے آسان اور مختصر طریقہ نکالیں گے.
اور اگر کام کرنے سے بچنے کے لیے کوئی "جینوئن" بہانہ نہ بنا سکیں تو سست اور کاہل کہلانے کا کوئی حق نہیں.
ضرور کیوں نہیں.
مزید روشنی کی ضرورت محسوس ہوئی تو "جلد" ہی پوسٹ کروں گی اگلے سال.
اس لیے کہ اب "اتنی دور" کی کون سوچے.یہ ہوئی نا بات!
اگلے سال کا وعدہ کرنے سے پہلے یہ کیوں نہ سوچا کہ نومبر آدھے سے زیادہ بیت چکا ہے اور دسمبر تو شاعر لوگ چٹکیوں میں اُڑا دیتے ہیں۔