پانچ لفظوں کی کہانی

شمشاد

لائبریرین
یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں، بھئی شمیل آئے ہیں محفل میں۔

شمیل ایک عرصے بعد آپ کو محفل میں دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔

محب علوی بھائی یہ دیکھیں تو سہی۔

شمیل یہاں ضرور دیکھنا۔
شمشاد، شمیل مرضی کا مالک بندہ ہے۔ کبھی کبھار آ کر جھانک جاتا ہے اور ٹھہرتا کم ہی ہے۔
 
Top