مبارکباد پانچ ہزاری فلک شیر صاحب

الف عین

لائبریرین
اگرچہ ایک جگہ مبارکباد دے چکا ہوں، لیکن اب با قاعدہ قاعدے سے اصول کے مطابق درست طور پر یہاں مبارکباد دے رہا ہوں۔
 

فلک شیر

محفلین
پانچ ہزار مبارک ہوں جناب! :)
جو کام ہم نے ساڑھے تین سال میں کیا وہ آپ سال بھر میں دکھا گئے۔ :)
شکریہ :)
اور آپ کے پانچ ہزار بھی تو آخری دن ہم سب نے کھینچ کھانچ کے ہی کروائے تھے ،ورنہ آپ تو 4999پہ ہی ہولڈ کرنے کا ارادہ بنائے بیٹھے تھے:p
 

فلک شیر

محفلین
اگرچہ ایک جگہ مبارکباد دے چکا ہوں، لیکن اب با قاعدہ قاعدے سے اصول کے مطابق درست طور پر یہاں مبارکباد دے رہا ہوں۔
محترم و مکرم اعجاز اختر صاحب، جہاں آپ جیسے بزرگوں کا شفقت اور محبت بھرا سایہ ہو، وہی جگہ معتبر ٹھہرتی ہے، میری خوش نصیبی ہے کہ آپ کے قر ب و جوار میں یہ عرصہ گزرا ہے، ویسے آپ بھی علی گڑھ ہوتے ہیں اور یہ فقیر بھی علیگڑھ۔:)
 

فلک شیر

محفلین
لگائے بیٹھے ہیں امیدِ خیر جو ہم سے
انہیں کوئی یہ بتائے کہ ہم کراچوی ہیں! :)

مبارک باد تو را شیرِ فلک
این منصب کہ تو حاصل کردی!

:) :) :)
مبارک باد تو ٹھیک ہے ، لیکن محمد احمد بھائی بضد ہیں کہ اب کے مہدی بھائی سے اپنا حصہ ضرور وصول کرنا ہے ، کیا کیجیے اب اس برادرانہ ضد کا :):):)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
پہلی بار مجهے نیرنگ خیال کے پورے مراسلے میں کوئی قابل غیر متفق بات نہیں ملی.
بہت بہت مبارک ہو فلک شیر بهائی. آپ پوسٹس پڑهنا واقعی میں بہت اچها لگتا ہے. :)
یعنی کہ عمومی طور پر۔۔ بلکہ اس سے پہلے ہر پوسٹ میں میں کوئی قابل اختلاف بات کرتا رہا ہوں۔۔۔ :eek:
 
Top