عبد الرحمٰن
محفلین
ياد ركهيے!!
سحری میں پانی کی کثیر مقدار پینے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ دن بھر آپ کے معدے میں جمع رہے گا.
یہ خصوصیت صرف اونٹ کے ساتھ خاص ہے
معلومات میں اضافہ فرمانے کے لیے شکریہ ۔ طب اور صحت یا ایسے ہی کسی دوسری جگہ ڈالنا چاہیے تھا ، آپ نے مزاحیہ زمردے میں پوسٹ کر دیا
ياد ركهيے!!
سحری میں پانی کی کثیر مقدار پینے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ دن بھر آپ کے معدے میں جمع رہے گا.
یہ خصوصیت صرف اونٹ کے ساتھ خاص ہے
یہاں کنفیوزن بہت ہے زمرے کو لے کرمعلومات میں اضافہ فرمانے کے لیے شکریہ ۔ طب اور صحت یا ایسے ہی کسی دوسری جگہ ڈالنا چاہیے تھا ، آپ نے مزاحیہ زمردے میں پوسٹ کر دیا
آپ شاید اسے فیس بُک جیسا سمجھ رہے ہیں۔ اس فورم میں پہلے تمام زمرے دیکھ لیجیے،اور پھر ضرورت کے موافق نئی لڑی کی ابتدا کیجیے۔یہاں کنفیوزن بہت ہے زمرے کو لے کر
اس پوسٹ پر مذاح کے کومنٹ ہیں تو کیا اس کو اسلامی ۔ مذہبی ، اردو ادب ، کالم ، آج کی خبر ، کھیل ، کے زمرے میں دو یا مزاحیہ میں ؟؟؟آپ شاید اسے فیس بُک جیسا سمجھ رہے ہیں۔ اس فورم میں پہلے تمام زمرے دیکھ لیجیے،اور پھر ضرورت کے موافق نئی لڑی کی ابتدا کیجیے۔
آپ ایک ہی دھاگے میں اپنی تمام سرگرمیاں محدود رکھیے۔ دو جملے لکھنے کے لیے نیا دھاگہ کھول رہے ہیں اس سے اجتناب کیجیے۔اس پوسٹ پر مذاح کے کومنٹ ہیں تو کیا اس کو اسلامی ۔ مذہبی ، اردو ادب ، کالم ، آج کی خبر ، کھیل ، کے زمرے میں دو یا مزاحیہ میں ؟؟؟
جملہ توایک ہی بہت ہوتا ہے اگر کوئی سمجھنے والا ہو دو تو بہت دور کی بات ہےدو جملے لکھنے کے لیے نیا دھاگہ کھول رہے ہیں اس سے اجتناب کیجیے۔
امید ہے بات سمجھ گئے ہوں گےجملہ توایک ہی بہت ہوتا ہے اگر کوئی سمجھنے والا ہو دو تو بہت دور کی بات ہے
اگر بات سمجھتے تو آج سمجھدار نا ہوتےامید ہے بات سمجھ گئے ہوں گے
محترم برا منانے کی بات نہیں۔ اگر آپ مناسب زمرے کا خیال رکھیں گے تو سب کو آسانی ہوگی۔ نیز ہر لطیفے کے لیے الگ الگ دھاگہ کھولنے کی بجائے ایک ہی دھاگے میں تمام کولیکشن رکھی جائے تو اور بھی خوب رہتا ہے۔جملہ توایک ہی بہت ہوتا ہے اگر کوئی سمجھنے والا ہو دو تو بہت دور کی بات ہے
دو میٹھے بول انسان سے کیا کچھ نہیں کروا سکتے بس لوگ سمجھتے نہیں جی ہم اس بات کا خیال رکھیں گئے ایک ہی دھاگے میں لولیکشن جمع کریںمحترم برا منانے کی بات نہیں۔ اگر آپ مناسب زمرے کا خیال رکھیں گے تو سب کو آسانی ہوگی۔ نیز ہر لطیفے کے لیے الگ الگ دھاگہ کھولنے کی بجائے ایک ہی دھاگے میں تمام کولیکشن رکھی جائے تو اور بھی خوب رہتا ہے۔