پانی ، اونٹ

images.jpg

ياد ركهيے!!
سحری میں پانی کی کثیر مقدار پینے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ دن بھر آپ کے معدے میں جمع رہے گا.
یہ خصوصیت صرف اونٹ کے ساتھ خاص ہے
 
محمدظہیر

محفلین
images.jpg

ياد ركهيے!!
سحری میں پانی کی کثیر مقدار پینے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ دن بھر آپ کے معدے میں جمع رہے گا.
یہ خصوصیت صرف اونٹ کے ساتھ خاص ہے
معلومات میں اضافہ فرمانے کے لیے شکریہ ۔ طب اور صحت یا ایسے ہی کسی دوسری جگہ ڈالنا چاہیے تھا ، آپ نے مزاحیہ زمردے میں پوسٹ کر دیا
 
آپ شاید اسے فیس بُک جیسا سمجھ رہے ہیں۔ اس فورم میں پہلے تمام زمرے دیکھ لیجیے،اور پھر ضرورت کے موافق نئی لڑی کی ابتدا کیجیے۔
اس پوسٹ پر مذاح کے کومنٹ ہیں تو کیا اس کو اسلامی ۔ مذہبی ، اردو ادب ، کالم ، آج کی خبر ، کھیل ، کے زمرے میں دو یا مزاحیہ میں ؟؟؟
 
محمدظہیر

محفلین
اس پوسٹ پر مذاح کے کومنٹ ہیں تو کیا اس کو اسلامی ۔ مذہبی ، اردو ادب ، کالم ، آج کی خبر ، کھیل ، کے زمرے میں دو یا مزاحیہ میں ؟؟؟
آپ ایک ہی دھاگے میں اپنی تمام سرگرمیاں محدود رکھیے۔ دو جملے لکھنے کے لیے نیا دھاگہ کھول رہے ہیں اس سے اجتناب کیجیے۔
 
عثمان

محفلین
جملہ توایک ہی بہت ہوتا ہے اگر کوئی سمجھنے والا ہو دو تو بہت دور کی بات ہے
محترم برا منانے کی بات نہیں۔ اگر آپ مناسب زمرے کا خیال رکھیں گے تو سب کو آسانی ہوگی۔ نیز ہر لطیفے کے لیے الگ الگ دھاگہ کھولنے کی بجائے ایک ہی دھاگے میں تمام کولیکشن رکھی جائے تو اور بھی خوب رہتا ہے۔
 
محترم برا منانے کی بات نہیں۔ اگر آپ مناسب زمرے کا خیال رکھیں گے تو سب کو آسانی ہوگی۔ نیز ہر لطیفے کے لیے الگ الگ دھاگہ کھولنے کی بجائے ایک ہی دھاگے میں تمام کولیکشن رکھی جائے تو اور بھی خوب رہتا ہے۔
دو میٹھے بول انسان سے کیا کچھ نہیں کروا سکتے بس لوگ سمجھتے نہیں :) جی ہم اس بات کا خیال رکھیں گئے ایک ہی دھاگے میں لولیکشن جمع کریں
 
Top