پانی میں نمکیات کا تناسب

اگر اپ پہاڑی علاقے میں رہتے ہیں اور گراونڈ واٹر استعمال کرتے ہیں تو ارسینک بھی ٹیسٹ کروالیں۔
پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں تھائی رائیڈ گلینڈ سے متعلق بیماری بہت عام ہے
میں لاہور کے ایک نواحی گاؤں میں رہتا ہوں یہاں پہاڑی علاقہ کیا لینے آگیا
 
کونسی فصلیں اگاتے ہیں؟
ضرور ذاتی پیغام دیجیے۔ مجھے دلچسپی ہے ۔
براہ مہربانی آپ ہی ذاتی پیغام بھیجیں مجھے کیونکہ جب میں آپکو پیغام بھیجتا ہوں تو آگے سے "آپ درج ذیل وصول کنندگان کے ساتھ مکالمے کا آغاز نہیں کر سکتے: ہمت علی"یہ لکھا آتا ہے
 
Top