پانی پانی

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔
خلیل بھائی ۔زبردست! داد کے لئےذرا دیر کو آپ اپنے ہی الفاظ مجھے مستعار لینے دیجئے۔ مزیدار مزیدار !!:):):)
اقبال و غالب کی زبان میں تصرف کرکے کیا کشتِ زعفران کاشت کیا ہے۔ سدا مہکتے رہئے!!
آپ کے ان لاجواب اشعار کے باعث اسی قلتِ آب کے سلسلے کا بہت پہلے کہیں سنا ہوا ایک قطعہ یاد آرہا ہے جو کچھ یوں تھا ۔
پانی آنے کی بات کرتے ہو
دل جلانے کی بات کرتے ہو
ہم نے چھ دن سے منہہ نہیں دھویا
تم نہانے کی بات کرتے ہو
 
8)8)8) ہاہا عارف بھائی۔ آپ نے موقع دے ہی دیا تو لیجیے بتائے دیتے ہیں


دودھوں نہاؤ،پوتوں پھلو : پوتوں پھلو یعنی بیٹوں سے، پھلو یعنی بھرے رہو۔ یہ دُعائیہ جملہ ہے جو بڑی بوڑھیاں چھوٹوں کے لئے کہتی ہیں۔ یعنی تمھارا اقبال اتنا بلند ہو کہ پانی کے بجائے دودھ سے نہایا کرو اور بیٹوں سے تمھارا گھر آباد رہے۔

Read more at: http://lib.bazmeurdu.net/کہاوتیں-۔۔-سرور-عالم-راز،-حصہ-دوم/

دودھوں نہاؤ۔ پوتوں پھلو
 

جاسمن

لائبریرین
:Dہا ہا ہا:applause::zabardast1:
بہت خوب۔۔۔ہنسی کی فصل خوب کاشت کی ہے آپ نے۔۔۔۔۔بہت خوب!
کریم کے لئے دعاؤں ۔۔۔کے لئے آمین!
 
Top