پانی کا بلبلہ
فرخ منظور لائبریرین جولائی 29، 2010 #2 واہ! یہ فلم تو مصدق سانول نے بنائی ہے۔ مجھے وہ دن یاد آگئے جب مصدق سانول ہمیں تھیٹر کی ورکشاپ کروایا کرتے تھے۔ شکریہ سلیم صاحب!
واہ! یہ فلم تو مصدق سانول نے بنائی ہے۔ مجھے وہ دن یاد آگئے جب مصدق سانول ہمیں تھیٹر کی ورکشاپ کروایا کرتے تھے۔ شکریہ سلیم صاحب!
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2010 #5 ماشاء اللہ عزت سے روٹی کمانے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ ۔۔ یہ عبرت کا نہیں فخر کا مقام ہے کہ ایک معذور شخص نے اپنے آپ کو معاشرے پر بوجھ نہیں بننے دیا۔ اسی ویڈیو میں یہی شخص ایک ہٹے کٹے فقیر کو پیسے دے رہا ہے۔ یہ ہے عبرت اور شرم کا مقام۔
ماشاء اللہ عزت سے روٹی کمانے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ ۔۔ یہ عبرت کا نہیں فخر کا مقام ہے کہ ایک معذور شخص نے اپنے آپ کو معاشرے پر بوجھ نہیں بننے دیا۔ اسی ویڈیو میں یہی شخص ایک ہٹے کٹے فقیر کو پیسے دے رہا ہے۔ یہ ہے عبرت اور شرم کا مقام۔