محسن وقار علی
محفلین
نازیہ حسن آج ہم میں نہیں مگر ان کی میٹھی آواز ہمیشہ ہمار ے کانوں میں رس گھولتی رہے گی۔
کیا بھی ہم بھی نا پینڈو بنے کبھی نہین سنے ان کے گانے اب کبھی سنیں گے
جی کہا نا ہم پینڈو لوگ ہیں کچھ اور سنتے ہینواقعی آپ نے کبھی نہیں سنے؟؟؟
اب سن لیں کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔جی کہا نا ہم پینڈو لوگ ہیں کچھ اور سنتے ہین
جی کسی دن سنیں گےاب سن لیں کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔
خوبصورت بھی تھیں ار گاتی بھی اچھا تھا ملائکہنازیہ حسن واقعی بہت خوبصورت تھی
نازیہ حسن واقعی بہت خوبصورت تھی
خوبصورت بھی تھیں ار گاتی بھی اچھا تھا ملائکہ
گاتی بھی اچھا تھی ۔۔۔آپ نے یہی نہیں کہا احمد بھائیہم نے بھی یہی کہا ہے۔
گاتی بھی اچھا تھی ۔۔۔ آپ نے یہی نہیں کہا احمد بھائی
لیکن وہ تو رونے کھانے گانے نہیں گاتی تھی آپکو کیسے پتہ ہے چلا کہ وہ اچھا گاتی تھیہمارا مطلب یہی تھا نا۔۔۔ ۔!