پاکستانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی نہیں تیرا ثانی

طالوت

محفلین
دلچسپ ہیں ۔ کچھ پہلے بھی پیش کی جا چکی ہیں ۔ بھائی جی موضوع میں تبدیلی کے لئے تصاویر کے زمرے میں جائیں جہاں تمام شروع کردہ موضوعات کی فہرست ہوتی ہے ۔ اپنے شروع کردہ موضوع پر ڈبل کلک کریں تو موضوع کو تبدیل کیا جا سکے گا۔ مگر ڈبل کلک موضوع کے الفاظ سے ہٹ کر کریں ۔
وسلام
 

زینب

محفلین
جو کوئی نہیں کر سکتا وہ ہم ہی تو کر سکتے ہیں جٹ بھائی یہ جو آپ کی پوسٹ نمبر 857 ہے بوڑھے بابے کے اوپر نیلے رنگ کی ٹرالی اس میں ایسا کیا عجیب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو کچھ عجب نہیں لگا
 

میر انیس

لائبریرین
زینب بہن آپ نے جس تصویر کیلئے کہا ہے اس میں ایک بابا نا سمجھی میں امریکہ کے جھنڈے پر بیٹھ گئے ہیں ۔آپ کو عجیب نہیں لگ رہا کہ پاکستان میں جو چیز جلانے کیلئے استعمال ہوتی ہے اس پر بیٹھ گئے ہیں ۔ ہاں بکری کا کرتب ویگن پر سوار لوگ اور کیرم اور اسنوکر کھیلتے بچے یہ کچھ اتنا عجیب نہیں لگرہا کیونکہ ہم تو یہ بچپن سے دیکھ رہے ہیں۔
 
Top