انیس بھائی میں نے جھنڈے سے اوپر والی تصویر کا پوچھا نیلے رنگ کی ٹریکٹر ٹائپ پراڈو کا کہ وہ تو ایک سامان یہاں سے وہاں لے جانے والی عام سے گاڑی ہے اس میں ایسا کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم اپنے ننھے مُنے ذہن پر اتنا زور نہ ہی ڈالو تو اچھا ہے۔ کچھ بھی سمجھنے کے لیے اوپر والی منزل میں کچھ ہونا ضروری ہے اور تمہاری اوپر والی منزل کب سے خالی ہے۔
انیس بھائی میں نے جھنڈے سے اوپر والی تصویر کا پوچھا نیلے رنگ کی ٹریکٹر ٹائپ پراڈو کا کہ وہ تو ایک سامان یہاں سے وہاں لے جانے والی عام سے گاڑی ہے اس میں ایسا کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاید میری طرح بہت سے لوگوں نے پہلی دفعہ دیکھی ہو اور موضوع شاید آپ نے صحیح سے دیکھا نہیں۔
تم اپنے ننھے مُنے ذہن پر اتنا زور نہ ہی ڈالو تو اچھا ہے۔ کچھ بھی سمجھنے کے لیے اوپر والی منزل میں کچھ ہونا ضروری ہے اور تمہاری اوپر والی منزل کب سے خالی ہے۔
لے دس ۔۔۔۔۔پہلی بار آپ نے دیکھی ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا تو پڑوسی ہے پاکستان میں ہمارے ساتھ والے محلے میں رہتا ہےیہ“ تصور پانی والا“ ہے۔۔۔۔۔۔جب ہم گرمیوں میں پاکستان جایئں تو پانیتو آتا نہیں تو ہم اسی کو کال کرتے ہیں تصور بھائی پانی کی ٹینک چاہیے۔یہ پانی کی ٹینک چھوڑ جاتا ہے اور 500 روپے لے جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو حیران ہوں کہ یہ نیٹ پر کیسے آگیا۔۔۔۔۔۔اب جا کے اسے بتاوں گی کہ یہ بڑا مشہور ہو گیا ہے