ظفری نے کہا:نہیں بھائی ۔۔۔ میں مشتاق سمجھ کر آیا تھا کہ یااللہ یہ کیا ماجرا ہوگیا کہ میرا پاکستانی دوست مشتاق بن گیا کہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ ۔۔۔ رعنا پروین ۔۔۔ رعنا صفدر بن گئیں ۔۔۔۔ تہمینہ ناز ۔۔۔۔ تہمینہ مختار بن گئیں تو مجھے حیرانی ہوئی کہ یہ کیسے ممکن ہے ۔
مگر میں نے دراصل غلطی سے مشاق کو مشتاق پڑھ لیا تھا ۔