:congrats: :best:
پاکستانی محفلین دسمبر 9، 2006 #22 شمشاد نے کہا: اتنی مبارکیں کافی ہیں ناں کہ اور بھی چاہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب میں کیا کہوں شمشاد بھائی آپ خود سمجھدار ہیں
شمشاد نے کہا: اتنی مبارکیں کافی ہیں ناں کہ اور بھی چاہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب میں کیا کہوں شمشاد بھائی آپ خود سمجھدار ہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 9، 2006 #23 اس کا مطلب ہے اراکین کو گھیر گھار کے لانا پڑے گا کہ آ کر آپ کو مبارک دیں۔
حجاب محفلین دسمبر 9، 2006 #24 اب دیکھا ہے یہ دھاگہ اب تو بہت دیر ہوگئی ہے مجھے مبارک دینے میں مبارک ہو پاکستانی
پاکستانی محفلین دسمبر 9، 2006 #25 مجھے تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ مبارک باد کس سلسلے میں دی جا رہی ہے۔ مشاق ہوئے تو عرصہ بیت چکا اب کہیں آپ مجھ سے یہ تو کہلوانا چاہتے کہ یاد ماضی عذاب ہے یا رب ! چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
مجھے تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ مبارک باد کس سلسلے میں دی جا رہی ہے۔ مشاق ہوئے تو عرصہ بیت چکا اب کہیں آپ مجھ سے یہ تو کہلوانا چاہتے کہ یاد ماضی عذاب ہے یا رب ! چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
شمشاد لائبریرین دسمبر 9، 2006 #26 ایسا کرتے ہیں اب “ ماہر “ ہونے کی مبارک دینا شروع کر دیتے ہیں۔ تو مبارک ہو آپ کو آپ کی ‘ ماہر ‘ کے عہدے پر ترقی۔
ایسا کرتے ہیں اب “ ماہر “ ہونے کی مبارک دینا شروع کر دیتے ہیں۔ تو مبارک ہو آپ کو آپ کی ‘ ماہر ‘ کے عہدے پر ترقی۔
پاکستانی محفلین دسمبر 9، 2006 #29 یہ عہدہ تو بہت پرانا ہو چکا ہے باجو نیا عہدہ ملنے پر ایک بھرپور پارٹی ہو گی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 10، 2006 #30 بوچھی نے کہا: مبارک + مٹھائی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو کوئی حساب کا فارمولا لگتا ہے : مبارک + مٹھائی = باجو
بوچھی نے کہا: مبارک + مٹھائی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو کوئی حساب کا فارمولا لگتا ہے : مبارک + مٹھائی = باجو