پاکستانی خواتین نیوز کاسٹر کے مسائل

طالوت

محفلین
بس جا بھٹکا ۔
اس طرح کے اور نمونے بھی ہیں ۔ انڈس نیوز رہورٹر سرچ کر کے چاند بھائی کی حرکتیں بھی دیکھ لیں ۔

وسلام
 

طالوت

محفلین
یقینا پرانی ہو گی اور ، اور بھی بہت سی ہونگی ۔ مگر میں نے پہلی بار ہی دیکھی ہے ۔ مجھ سے تو بس موصوفہ کا “غم“ نہیں دیکھا گیا ۔ ویسے تو میں نے نیوز چینلز پر کام کرنے والوں کی بہت ہی سی انتہائی غیر اخلاقی حرکات دیکھ بھی رکھی ہیں اور سن بھی رکھی ہیں ۔ یہ تو بڑی مہذب ویڈیوز ہیں اسلئے پیش کرنے کی گستاخی کی ۔
معروف “مذہبی سکالر“ والی بات بالکل سچ کہی ۔

ویسے اس دھاگے میں صرف خواتین کا ذکر تھا ۔ اور ذکر بھی خواتین کے خاص پس منظر میں۔
وسلام
 
ہمارے ذرائع ابلاغ میں اکثر ا وقات یہ تمیز کرنا مشکل ہے کہ رپورٹر، نیوز کاسٹر ، ایکٹر ا ور اینکر میں کیا فرق ہے۔ عموماً دیکھا جاتا ہے کہ اکثر ٹی وی چینلز میں ایک ہی شخص یہ تمام ر وپ دھار لیتا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
توبہ ہے بھئی ۔۔ آپ سب کو کیا ہے آخر ؟ نیوز کاسٹر کے مسائل کو لے کر آپ سب کو پرابلم :confused:
 

طالوت

محفلین
آخر کو یہ ہمیں خبریں پہنچاتے ہیں ۔ دیکھنا تو چاہیے کہ ان کی اپنی کیا حالت ہے ؟ یہ اس بات کے اہل بھی ہیں کہ ہم کو باخبر رکھ سکیں ؟
یہ پرابلم تو ہوئی مرادنہ و زنانہ دونوں نیوز کاسٹر سے ۔
زنانہ نیوز کاسٹر سے پرابلم بھی اسی تناظر میں دیکھ لیں ۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین
آخر کو یہ ہمیں خبریں پہنچاتے ہیں ۔ دیکھنا تو چاہیے کہ ان کی اپنی کیا حالت ہے ؟ یہ اس بات کے اہل بھی ہیں کہ ہم کو باخبر رکھ سکیں ؟
یہ پرابلم تو ہوئی مرادنہ و زنانہ دونوں نیوز کاسٹر سے ۔
زنانہ نیوز کاسٹر سے پرابلم بھی اسی تناظر میں دیکھ لیں ۔
وسلام

بھانجے ، تو کیا ہوا اگر انکی حالت ایسی ویسی ہے :confused: ہم نے خبریں سننی دیکھنی ہوتیں ہیں کہ انکی اپنی حالتیں ؟ :cool:
 

طالوت

محفلین
دیکھیں نا ، جن کا اپنا کردار مشکوک ہو ان سے کیونکر توقع کی جا سکتی ہے کہ وہ ہمیں سچی اور درست خبریں پہنچاتے ہوں گے ۔
اسے ذرا وسیع منظر نامے میں دیکھئے گا ۔
وسلام
 

وجی

لائبریرین
^^^^^ یہ ویڈیو دیکھی ہوئی ہے لیکن اس میں غلطی تو اس ٹیکنیشن کی ہے جس نے غلط بندے کو فون ملایا ہے
نیوز کاسٹر کی غلطی یہ کہی جاسکتی ہے کہ انہوں نے کوئی معذرت نہیں کی ۔
 
Top